ETV Bharat / state

اتراکھنڈ بی جے پی کے صدر ونسی دھر بھگت کورونا سے متاثر

اتراکھنڈ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر ونسی دھر بھگت نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔

uttarakhand bjp president bansi dhar
فائل
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 10:03 PM IST

ونسی دھر بھگت نے سنیچر کو سوشل میڈیا کے ذریعہ خود یہ جانکاری دی۔ اس سے پہلے جمعہ کو ان کے بیٹے وکاس بھگت کو کورونا سے متاثر پائے جانے کے وجہ سے ہلدوانی میں علاج کے لئے بھرتی کرایا گیا تھا۔

اس کے بعد انہوں نے اپنی بھی جانچ کروائی، جس میں ان کی رپورٹ پازیٹیو آئی۔

وزیراعلیٰ تریندر سنگھ راوت نے نامہ نگاروں کے نمونے لے کر ان کی کورونا جانچ کا حکم دیا ہے۔ یہ نامہ نگار ونسی دھر بھگت کی جانب سے گزشتہ ہفتہ منعقد نامہ نگاروں کی کانفرنس میں ڈنر میں شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ 21 اگست کو ونسی دھر بھگت نے دہرادون میں اپنی نئی سرکاری رہائش گاہ میں منتقل ہوئے تھے۔ اس موقع پر گورنر بی بی رانی موریہ، وزیراعلیٰ ترویندر راوت، اسمبلی اسپیکر پریم چندر اگروال کے علاوہ پارٹی کے نیشنل نائب صدر اورریاست کے انچارج شیام جاجو وغیرہ نے شرکت کی تھی۔

مزید پڑھیں:

کورونا:ملک میں شرح اموات 1.81 فیصد

اس کے بعد 24 اگست کو نامہ نگاروں کے لئے الگ سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.