ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں ڈینگو کا قہر جاری

ریاست اتراکھنڈ کے اکثر علاقوں میں ڈینگو بخار کی وجہ سے عوام کے ساتھ ساتھ حکومت بھی فکر مند ہے۔

author img

By

Published : Oct 31, 2019, 9:36 PM IST

اتراکھنڈ

ریاست میں تیزی سے پھیل رہے ڈینگو کی وجہ سے لوگ تشویش میں مبتلا ہیں جبکہ ریاستی حکومت نے بھی تمام ہسپتال میں عوام کو بہتر علاج فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

ڈینگو بخار کا قہر، ویڈیو

واضح ہو کہ حالیہ چند دنوں سے اتراکھنڈ کے اکثر علاقے میں لوگ ڈینگو کی زد میں ہیں اس خطرناک بیماری میں مبتلا لوگوں کی بڑھتی تعداد اور اس کی وجہ سے ہونے والی اموات نے مرکزی حکومت کو بھی پریشانیوں میں ڈال دیا ہے۔

اس معاملے میں وزیراعلی تریویندر سنگھ راوت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کو بہتر علاج سے متعلق خصوصی حکم نافذ کیے ہیں۔

Intro:اتراکھنڈ میں ڈینگو بخار کا قہرBody:اتراکھنڈ میں ڈینگو بخار کا قہر
واضح ہو کہ حالیہ کچھ دنوں سے
اتراکھنڈ کے اکثر علاقے کے لوگ ڈینگو بخار کی زد میں ہیں اور بری طرح ڈینگو بخار کی دہشت سے خوفزدہ ہیں اس خوفناک بیماری میں مبتلا لوگوں کی بڑھتی تعداد اور اس کی وجہ سے ہونے والی لوگوں کی موت نے مرکزی حکومت کے ماتھے پر پریشانی کی لکیریں پیدا کردی ہیں صوبے کے وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت نے جہاں اس پر سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ہی پرائیویٹ ہسپتالوں کو بہتر علاج سے متعلق خصوصی حکم نافذ کیے ہیں وہیں دوسری طرف ڈینگو بخار میں مسلمانوں کی بڑھتی تعداد پر اودھم سنگھ نگر کاشی پور شہر کےسب سے بڑے ادارے مرکز اہلسنت دار السلام کے صدر مدرس حضرت مولانا مفتی محمد عاشق رضا مصباحی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری عوام چند باتوں کا خیال رکھے تو اس تکلیف دہ بیماری سے نجات مل سکتی ہے
بائٹ- /محمد عاشق رضا مصباحی
بائٹ - ڈاکٹر مینک/ گلے میں اعلی لٹکائے ہوئےConclusion:اتراکھنڈ میں ڈینگو بخار کا قہر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.