ETV Bharat / state

Triple Talaq in Uttarakhand: نکاح کے 12 گھنٹے بعد تین طلاق

ضلع ادھم سنگھ نگر میں دولہے کو جہیز میں بلیٹ نہ ملنے پر نکاح کے 12 گھنٹے بعد دلہن کو تین Triple Talaq in Udham Singh nagar طلاق دے دیا.Triple Talaq in Uttarakhand۔ پولیس نے سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Triple Talaq in Uttarakhand
Triple Talaq in Uttarakhand
author img

By

Published : Dec 3, 2021, 10:15 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر میں دولہے کو جہیز Dowry case in Udham Singh nagar میں اے سی، کار اور بلیٹ نہ ملنے پر نکاح کے 12 گھنٹے بعد دلہن کو تین طلاق دے دیا۔

جب متاثرہ کے گھر والوں نے اس تعلق سے فون پر سسرال والوں کو سمجھانے کی کوشش کی تو انہوں نے بدسلوکی بھی کی۔ اس واقعے کے بعد متاثرہ نے کچھا کوتوالی میں اپنے شوہر سمیت سسرال کے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج FIR against eight People in Triple Talaq Case in Kichha Kotwali کرایا ہے۔

پولیس کو دی گئی تحریر میں متاثرہ نے بتایا کہ 'اس کی شادی 28 نومبر کو اتر پردیش کے ضلع رام پور کے رہائشی شاویز خان سے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد جب وہ شام کو اپنے سسرال پہنچی تو اس کے سسرال والے اسے جہیز پر طعنے دینے لگے۔

الزام ہے کہ جہیز میں کار، اے سی اور بلیٹ بائیک کے بدلے گھر والوں نے ڈھائی لاکھ روپے لانے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ متاثرہ نے سسرال والوں کو بتایا کہ اس کے والد یہ سب کچھ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ساتھ تین طلاق دینے پر شوہر کے خلاف کیس درج

جس کے بعد اس کے سسرال والوں نے مار پیٹ کی۔ صبح جب متاثرہ کے دونوں بھائی اس کے سسرال پہنچے تو شوہر شاویز نے ان کے سامنے بیوی کو تین طلاق دے دی۔ اس کے بعد دونوں بھائی بہن کے ساتھ کچھا واپس آگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.