ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے ہیں شیر - اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے ہیں شیر

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع نینیتال کے گاؤں رام نگر کے کاربیٹ ٹائیگر ریزرو کے بجرا نی رینج کے جنگل میں باہمی تصادم میں ایک شیر کی موت واقع ہوگئی۔

اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے ہیں شیر
اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے ہیں شیر
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 4:39 PM IST

کاربیٹ ٹائیگر ریزرو کے ڈائریکٹر راہل نے باہمی تصادم سے شیر کی موت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

جہاں ریاست میں بے موت مررہے شیر حکومت کے لیے فکر باعث ہے وہیں دوسری طرف ملک میں شیروں کی آبادی میں مسلسل کمی نوٹ کی جارہی ہے۔گذشتہ روز الموڑہ کے پتھورا گڑھ ہائی وے اور کاشی پور ہائی وے پر ٹریفک کی وجہ سے دو شیروں کی موت اس کا ثبوت ہیں۔

اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے ہیں شیر

رام نگر میں ہوئی شیر کی موت کے معاملے میں جائے وقوع پر ملے نشانات اور شیر کے زخمی سر اور جسم پر ناخونوں کے نشان باہمی تصادم کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

شیر کے سبھی قیمتی جسمانی اعضاء کے صحیح سلامت ملنے پر افسران نے راحت کی سانس لی ہے۔آپسی تصادم سے موت ہوئی شیر کی عمر سات برس بتائی جا رہی ہے۔
سی ٹی آر کے ڈاکٹر دشینت شرما نے شیر کے جسم کا پوسٹ مارٹم کیا اس کے بعد لاش کو جلا کر ختم کردیا گیا۔

Intro:اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے ہیں شعر
کارویٹ ٹائیگر ریزرو میں باہمی تصادم سے شیر کی موتBody:کارویٹ ٹائیگر ریزرو میں باہمی تصادم سے شیر کی موت
اتراکھنڈ رام نگر کے کارویٹ ٹائیگر ریزرو کے بجرا نی رینج کے جنگل میں ایک شیر کی موت ہوگئی ہے کارویٹ ٹائیگر ریزرو کے ڈائریکٹر راہل نے باہمی تصادم میں شیر کی موت ہونے کا دعویٰ کیا ہے
اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے شیر جہاں حکومت کیلئے فکر کا سبب بنا ہوا ہے تو وہیں اس سے ملک میں شیروں کی آبادی میں بھاری کمی آ رہی ہے بیتے روز الموڑہ کے پتھورا گڑھ ہائی وے پر اور اس سے چند روز پہلے کاشی پور ہائی وے پر ٹرافک کے ذریعے ہوئی دو شیروں کی موت اسکا ثبوت ہے
رام نگر میں ہوئی شیر کی موت معاملے میں موقع پر ملے نشانات اور شیر کا زخمی سر جسموں پر ناخونوں کے نشان باہمی تصادم میں شیر کی موت کی اور اشارہ کررہے ہیں
شیر کے سبھی قیمتی جسمانی اعضاء صحیح سلامت ملنے پر افسران نے راحت کی سانس لی ہےآپسی تصادم میں ختم ہوئے شیر کی عمر سات سال بتائی جا رہی ہے
سی ٹی آر کے ڈاکٹر دشینت شرما نے شیر کے جسم کا پوسٹ مارٹم کیا اس کے بعد لاش کو جلا کر ختم کردیا گیا
بائٹ راہل ڈائریکٹر کارویٹ ٹائیگر ریزروConclusion:اتراکھنڈ میں بے موت مر رہے ہیں شعر
کارویٹ ٹائیگر ریزرو میں باہمی تصادم سے شیر کی موت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.