ETV Bharat / state

نینی تال کی پہاڑیوں میں طلبا سیکھیں گے تھیئٹر کی باریکیاں - پی این جی پی جی کالج

ایک ایسے ورکشاپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جہاں طلبا تھیئٹر کی باریکیاں سیکھیں گے اور اپنے اندر کے فن پارے کو تراش سکیں گے۔

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 8:30 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے فن کو دنیا کے سامنے لانے اور مقامی فنکاروں کے فن سے لوگوں کو روشناس کرانے کے لئے پہاڑوں میں ایک ماہ تک تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

نینی تال کی پہاڑیوں میں طلبا سیکھیں گے تھیئٹر کی باریکیاں

آپ کو بتا دیں کہ نیشنل اسکول آف ڈرامہ رام نگر میں بھور سوسائٹی کے ساتھ مل کر ایک ماہ کی تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد کرنے جارہا ہے۔

اس ورکشاپ کا انعقاد 14 فروری سے 15 مارچ تک کے درمیان پی این جی پی جی کالج میں ہوگی، بتایا جارہا ہے کہ اس ورکشاپ میں تھیٹر کی باریکی کی تعلیم دی جائے گی۔ اسی کے ساتھ ہی اس ورکشاپ سے جدید ٹکنالوجی کے تربیت یافتہ افراد کو بھی تقویت ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.