ETV Bharat / state

چنیالیسور کی فضائی پٹی کو ایئر بیس بنانے کی تیاری - اے این 32 کی کامیاب لینڈنگ

اترکاشی میں ایئرفورس چنیالیسور کی فضائی پٹی کو ایئر بیس بنانے کی تیاری زوروں پر ہے جس کے تحت چنیالیسور فضائی پٹی پر ملٹی پرپز اے این 32 کی کامیاب لینڈنگ کی گئی ہے۔

چنیالیسور کی فضائی پٹی کو ائیر بیس بنانے کی تیاری

author img

By

Published : Oct 23, 2020, 9:51 AM IST

بھارتیہ فضائیہ کے ملٹی پرپز ہوائی جہاز اے این 32 نے چنیالیسور فضائی پٹی پر کامیاب لینڈنگ کی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اے این 32 طیارے نے رن وے کا بھی معائنہ کیا ہے اور ساتھ ہی بار ٹیک آف لینڈنگ کا بھی تجربہ کیا۔

چنیالیسور کی فضائی پٹی کو ائیر بیس بنانے کی تیاری

اگر ذرائع پر یقین کیا جائے تو فضائیہ چنیالیسور فضائی پٹی کو ایئربیس بنانے کے عمل میں ہے۔

واضح رہے کہ منگل کے روز بھارتیہ فضائیہ کے افسران دو چیتک ہیلی کاپٹر سے چنیالیسور فضائیہ ایئر بیس پر پہنچے تھے جہاں فضائیہ کے عہدیداروں نے مقامی انتظامی عہدیداروں سے ملاقات کی اور چنیالیسور فضائی پٹی کے ٹرمینلز رن وے کے ساتھ اے ٹی سی ٹاور کا معائنہ کیا۔

گذشتہ برس فضائیہ نے چنیالیسور فضائی پٹی پر گگن شکتی نامی ہوائی جہاز کی لینڈنگ اور ٹیک آف کا ٹرائل آپریشن چلایا تھا۔

بھارت، چین بین الاقوامی سرحد کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے چینالیسور کی فضائی پٹی پر فضائیہ کی سرگرمیاں گذشتہ دو برسوں سے عروج پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.