ETV Bharat / state

آٹھویں جماعت کے بچے نے 'اسمارٹ الیکٹرانک ڈسٹ بِن' تیار کیا - اسمارٹ الیکٹرانک ڈسٹ بِن

روڑکی کے ذہین طالب علم دیوانش بھاردواج نے ایسا سافٹ ویئر بنایا ہے جس کے ذریعہ ڈسٹ بِن میں کوڑا کرکٹ بھر جانے پر ڈسٹ بن سے آٹومیٹک  صفائی کرنے والے کو فون چلا جائےگا۔

آٹھویں جماعت کے بچے نے 'اسمارٹ الیکٹرانک ڈسٹ بِن' تیار کیا

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:05 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST

بھارت نوجوانوں کا ملک ہے اور نوجوان اپنی صلاحیتوں سے ہر شعبے میں لوہا منوا رہا ہے۔ ایسا ہی کمال روڑکی کے ایک ذہین طالب علم دیوانش بھاردواج نے کر دکھایا ہے۔ طالب علم نے ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جس کے ذریعہ، کچرا ڈسٹربن میں بھرنے کے بعد صفائی کارکن کو خود با خود کال چلی جائے گی۔

آٹھویں جماعت کے بچے نے 'اسمارٹ الیکٹرانک ڈسٹ بِن' تیار کیا

واضح رہے کہ آن لائن مقابلے کا انعقاد مرکزی وزارت سائنس و ٹکنالوجی کے 'نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن' نے کیا تھا۔ جس میں گرین وے ماڈرن اسکول کے آٹھویں کلاس کے طالب علم کے پروجیکٹ اسمارٹ ڈسٹ بِن کو ضلع سطح کے مقابلے کے لئے منتخب کیا گیا

دیوانش کے والد پردیپ تیاگی اتراکھنڈ سیکنڈری اساتذہ ایسوسی ایشن کے ریاستی نائب صدر اور شمالی ریلوے کی مشاورتی کمیٹی کے رکن ہیں۔ پردیپ تیاگی کے بیٹے دیونش بھاردواج نے عوامی مقامات، ریلوے اسٹیشنوں، بس اسٹینڈز اور دفاتر کے لئے مفید 'اسمارٹ الیکٹرانک ڈسٹ بِن' تیار کیا ہے۔

ڈسٹ بِن کی خاص بات یہ ہے کہ بھرنے کے بعد متعلقہ صفائی ستھرائی کے کارکنوں کو خود آگاہ کریں گا۔

طلبا کے اس ماڈل کا انتخاب ضلع سطح کے مقابلے کے لئے کیا گیا ہے۔ اس کے تحت مرکزی حکومت کی طرف سے طالب علم کو دس ہزار روپے بھی دیئے گئے ہیں۔

Intro:रुड़की

रुड़की: जब सोच बड़ी हो कुछ कर दिखाने का अलग जज़्बा हो तो सब कुछ सम्भव है। ऐसा ही कमाल रुड़की के होनहार छात्र ने कर दिखाया है। छात्र ने एक ऐसा सॉफ्टवेयर बनाया है जिससे डस्टबिन कूड़ा भर जाने के बाद स्वयं सफाई कर्मी को कॉल कर देगा। दरअसल केंद्रीय विज्ञान व प्रौद्योगिकी मंत्रालय के ‘राष्ट्रीय नवप्रवर्तन प्रतिष्ठान’ द्वारा आयोजित ऑनलाइन प्रतियोगिता में ग्रीनवे मॉडर्न स्कूल के कक्षा आठ के छात्र देवांश भारद्वाज के प्रोजेक्ट स्मार्ट डस्टबिन का चयन जिला स्तरीय प्रतियोगिता के लिए हुआ है।

Body:उत्तराखंड माध्यमिक शिक्षक संघ के प्रदेश उपाध्यक्ष व नॉर्दन रेलवे सलाहकार समिति के सदस्य प्रदीप त्यागी के बेटे देवांश भारद्वाज ने सार्वजनिक स्थानों,रेलवे स्टेशन,बस स्टैंड व कार्यालयों के लिए उपयोगी एक “स्मार्ट इलेक्ट्रॉनिक डस्टबिन” तैयार किया है। जो भरने के उपरांत विसिल एवं फोन कॉल के द्वारा संबंधित सफाई कर्मचारियों को स्वयं ही सूचित करेगा। उनके इस मॉडल का चयन जिला स्तरीय प्रतियोगिता हेतु किया गया है। जिसके तहत केंद्र सरकार द्वारा छात्र को दस हजार रुपये भी दिये गए हैं। देवांश भारद्वाज ने इसके लिए अपनी प्रधानाचार्य माला चौहान,विज्ञान शिक्षिका मुक्ता जैन व विक्रांत माहेश्वरी को श्रेय दिया है।

फोटो - देवांश भारद्वाजConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.