ETV Bharat / state

کڑاکے کی سردی سے بچنے کے لیے بابا رام دیو کے نسخے - ہریدوار نیوز

جہاں لوگ شدید سردی کے باعث باہر نکلنے سے گریز کر رہے ہیں، تو وہیں دوسی جانب یوگا گرو بابا رام دیو نے کچھ ایسے دیسی طریقے بتائے ہیں، جس سے لوگوں کو راحت ملے گی۔

ٹھنڈ سے بچنے کے بابا رام دیو کے نسخے
ٹھنڈ سے بچنے کے بابا رام دیو کے نسخے
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 12:09 PM IST

سردی میں مزید اضافے کے سبب لوگ گھروں سےنکلنے سے گھبراتے ہیں۔ سردی اس قدر ہے کہ گرم کپڑے پہننے کے باوجود ٹھند لگ رہی ہے۔ وہیں بابا رام دیو نے اس سردی سے بچنے کی کئی ترکیبیں بتائی ہیں۔

کڑاکے کی سردی سے بچنے کے لیے بابا رام دیو کے نسخے، دیکھیں ویڈیو

اتراکھنڈ کے ہریدوار میں موجود پتنجلی میں لوگوں کو یوگا سکھاتے ہوئے بابا رام دیو کا کہنا ہےکہ ٹھنڈ سے لوگوں کے بلڈ پریشر میں اضافہ ہو جاتا ہے، کیونکہ ٹھنڈ کے سبب بلڈ سرکولیشن کم ہو جاتا ہے۔ اس سے لوگوں کو کافی تکلیف ہوتی ہے اور ٹھنڈ میں سردی، زکام ہونے سے لوگوں کو کافی پریشانی ہوتی ہے۔ جن لوگوں کو ارتھائٹس ہے وہ ہلدی، میتھی اور سونٹھ کا پاؤڈر بنا کر صبح۔ شام ایک۔ایک چمچ لیں۔

اس کے ساتھ ہی ایلوویرا کا جوس بھی پئیں اور دودھ میں شلاجیت اور ہلدی ڈالکر پئیں۔ اس سے ارتھائٹس والے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ بابا رام دیو کا کہنا ہے کہ ساسری اور گلوئے کا کاڑھا پینے سے ٹھنڈ سے دور رہتے ہیں۔

بابا رام دیو نے ٹھںڈ سے بچنے کے لیے پرانایام کو بھی فائدے مند بتایا۔ بابا کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ ہی کئی گھریلو علاج ہیں جیسے شمالی بھارت کے لوگ گوند اور تل کے لڈو کھاتے ہیں، جس سے سردی کم لگتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کھجور اور چھوہارے دودھ میں ابال کر کھانے سے بھی ٹھنڈ سے بچاؤ ہوتا ہے، ساتھ ہی تل کا تیل یا سرسوں کے تیل سے مساج کرنا بھا فائدے مند ہوتا ہے۔ اس سے ہماری اسکن کے اندر ٹھنڈ نہیں جاتی۔

دل کے مریضوں کو ارجن کی چھال اور دال چینی ابال کر پینے سے ان کو ٹھنڈ میں کسی طرح کا نقصان نہیں ہوگا۔

بابا رام دیو کا کہنا ہے کہ سردی سے بچنے کے لیے سب سے اچھا طریقہ ہے کہ لوگ دوڑ لگائیں اور ساتھ ہی سوریہ نمسکار اور ڈنڈ بیٹھک لگائیں۔

بابا رام دیو کے ان نسخوں سے ٹھنڈ سے راحت ضرور ملے گی۔

Intro:یوگا گرو بابا رام دیو نے دیے سردی سے بچنے کے ٹپسBody:دور وقت میں جہاں اتراکھنڈ کے ساتھ ہی پورے ملک میں شدید سردی کے اشارات سے عوام کا برا حال ہے اور لوگ سردی سے اقدامات کے لیے گرم کپڑے لکڑی کے علاوہ کا سہارا لینے کے بعد بھی اپنے گھروں اور دکانوں میں سمٹنے کو مجبور ہیں تو وہی اب سردی کے اشارات سے بچنے پر یوگا گرو بابا رام دیو نے ملک کے لوگوں کو شدید سردی سے بچنے کے لئے اقدامات دیے ہیں-
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں موجود پتن جلی میں لوگوں کو یوگا سکھاتے وقت ہماری اتراکھنڈ ٹیم پی ٹی وی بھارت اردو سے ملاقات پر یوگا گرو رام دیو نے مہلت مشقت اور کثرت کو سردی کے اقدامات کا سب سے آسان تاریکہ بتاتے ہوئے کہا کی اگر یہ بھی نہ ہوسکے تو میرے ان ٹپس پر عمل کرکے سردی سے بچا جا سکتا
بائٹ یوگا گرو بابا رام دیوConclusion:یوگا گرو بابا رام دیو نے دیے سردی سے بچنے کے ٹپس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.