پارک کے عہدیداروں نے خواتین جنگلات کی کارکنان کے لئے سات روزہ کراٹے کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ جس میں وہ خود دفاعی تکنیک سیکھ رہی ہیں۔
کسی بھی ہنگامی دور سے نمٹنے کے لئے اپنے ساتھی کارکنان کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ اپنی حفاظت اور جنگل کی حفاظت کو بہتر بنا سکے۔
حیدرآباد واقعہ کے بعد سے خواتین کی حفاظت پر ملک بھر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں راجاجی ٹائیگر ریزرو کی جانب سے خواتین جنگلات کی کارکنوں کو خصوصی تربیت دے کر دفاعی کی تعلیم دینا ایک بہت بڑا اقدام سمجھا جارہا ہے۔