ETV Bharat / state

Relatives of Girlfriend Beaten Up Lover محبوبہ سے ملنے پہنچے عاشق کی زبردست پٹائی، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 12:05 PM IST

اُدم سنگھ نگر میں ایک لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گیا تھا جہاں لڑکے کے رشتہ داروں نے اسے پکڑ لیا اور بُری طرح پٹائی کر دی۔ اس پٹائی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ Lover Beaten Up By Girl Friends Relatives

Relatives of Girlfriend Beaten Up Lover
محبوبہ سے ملنے پہنچے عاشق کی پٹائی

اتراکھنڈ کے اُدھم سنگھ نگر ضلع کے نانک مٹہ میں گرل فرینڈ سے ملنے جانے پر گرل فرینڈ کے رشتہ داروں نے عاشق لڑکے (بوائے فرینڈ) کی زبردست پٹائی کر دی۔ اتنا ہی نہیں انہوں نے عاشق کی پٹائی کا ویڈیو بھی وائرل کر دیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ ویڈیو 26 نومبر کا بتایا جا رہا ہے۔ اس معاملے میں رُدر پور کے ایس پی سٹی منوج کٹیال کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ Lover Beaten Up in Nanakmatta

گرل فرینڈ سے ملنے پہنچے عاشق کی پٹائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.