ETV Bharat / state

'ثالثی ملک کے حق میں بہتر ہے' - ravi shankar on Supreme Court Orders Mediation In Ayodhya Case

ہندو مذہبی رہنما شری شری روی شنکر نے کہا کہ اگر رام جنم بھومی معاملہ ثالثی سے حل ہوتا ہے تو یہ ملک کے لیے بہت اچھا ہوگا۔

d
author img

By

Published : Mar 8, 2019, 6:20 PM IST

اتراکھنڈ کے نینی تال میں آج آرٹ آف لیونگ کی طرف سے منعقدہ مہاستسنگ میں انہوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رام جنم بھومی تنازع پر آپسی بات چیت پر زور دیا۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے شری شری روی شنکر سمیت 3 لوگوں کو رام مندر تنازعہ حل کرنے کیلئے ثالث نامزد کیا ہے۔

دوسری جانب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے روی شنکر کو ثالثی گروپ میں شامل کرنے پر اعتراض کیا اور کہا کہ وہ تو متنازع مقام پر مندر کے حامی ہیں وہ کیسے اس معاملے میں غیر جانب دار رہیں گے۔

Intro:Body:

'ثالثی ملک کے حق میں بہتر ہے'

ہندو مذہبی رہنما شری شری روی شنکر نے کہا کہ اگر رام جنم بھومی معاملہ ثالثی سے حل ہوتا ہے تو یہ ملک کے لیے بہت اچھا ہوگا۔

اتراکھنڈ کے نینی تال میں آج آرٹ آف لیونگ کی طرف سے منعقدہ مہاستسنگ میں انہوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رام جنم بھومی تنازع پر آپسی بات چیت پر زور دیا۔ 

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے شری شری روی شنکر سمیت 3 لوگوں کو رام مندر تنازعہ حل کرنے کیلئے ثالث نامزد کیا ہے۔

دوسری جانب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے روی شنکر کو ثالثی گروپ میں شامل کرنے پر اعتراض کیا اور کہا کہ وہ تو متنازع مقام پر مندر کے حامی ہیں وہ کیسے اس معاملے میں غیر جانب دار رہیں گے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.