ETV Bharat / state

محمد ثناء اللہ کے لیے آواز بلند - ہلدوانی مجسٹریٹ کے ذریعہ بھارت کے صدر کو ایک میمورنڈم

ریاست اتراکھنڈ میں کانگریسی رہنماؤں نے ہلدوانی مجسٹریٹ کے ذریعہ بھارت کے صدر کو ایک میمورنڈم بھیجا تاکہ بھارت کے بہادر سپاہی محمد ثناء اللہ کو انصاف دلایا جا سکے۔

محمد ثناء اللہ کے لیے آواز بلند
محمد ثناء اللہ کے لیے آواز بلند
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:48 AM IST

بتا دیں کہ کانگریسی کارکنان نے بھارتی فوج کے جوان اور کارگل کے لیے لڑنے والے بہادر فوجی محمد ثناء اللہ کے لیے آواز اٹھائی اور مطالبہ کیا کہ ان کو انصاف دیا جائے۔

میمورنڈم پیش کرنے والے کانگریسی رہنماؤں نے کہا کہ 'بی جے پی حکومت این آر سی اور سی اے اے کے ذریعہ ملک کے لیے قربانی دینے والوں کو درانداز بنا دینے پر آمادہ ہے۔'

محمد ثناء اللہ کے لیے آواز بلند

کانگریس کے ضلعی وزیر ہیمنت شاہو نے کہا کہ 'بھارتی فوج کے بہادر سپاہی محمد ثناء اللہ نے پاکستان کے خلاف کارگل کی جنگ لڑی تھی، حکومت نے ان کی این آر سی کے ذریعے شہریت چھین لی۔'

انہوں نے کہا کہ 'ملک کے لیے لڑنے والے بہادر سپاہی محمد ثناء اللہ کی شہریت چھین لی گئی اور ایک پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سمیع کو پدم شری دیا گیا جو کہ انتہائی شرمناک ہے۔'

Intro:کارگل جنگجو محمد ثناء اللہ کے لئے آواز کی بلندBody:اتراکھنڈ کانگریس کے رہنماؤں نے آج ہلدوانی سیکٹر مجسٹریٹ کے ذریعہ ہندوستان کے صدر علی کو ایک میمورنڈم بھیجا تاکہ ہندوستان کی بہادر سپاہی محمد ثناء اللہ کو انصاف دلایا جا سکے۔
آپ کو بتا دیں کے کانگریس کارکنوں نے ہندوستان کی فوج کے جوانوں اور کارگل کے لئے لڑنے والے بہادر جنگجو محمد ثناء اللہ کے لئے آواز اٹھائی اور مطالبہ کیا ان کو انصاف دیا جائے ۔

میمورنڈم پیش کرنے والے کانگریسیوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت این آر سی اور سی اے اے کے ذریعہ ملک کے لئے قربانی دینے والوں کو دراندازی دینے پر تلی ہے ، کانگریس کے ضلعی وزیر ہیمنت شاہو نے کہا کہ بھارتی فوج کے بہادر سپاہی ، محمد ثناء اللہ نے پاکستان کے خلاف کارگل کی جنگ لڑی تھی حکومت نے انکی این آر سی کے ذریعے شہریت چھین لی
ساتھ ہی اور ایک پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سامی کو پدم شری دیا گیا جو کی انتہائی شرمناک ہے.

بائٹ ہیمنت ساہو / کانگریس لیڈرConclusion:کارگل جنگجو محمد ثناء اللہ کے لئے آواز کی بلند
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.