ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: سی اے اے کے خلاف عوام کا احتجاج - udham singh nagar news

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ریاست اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر میں بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سی اے اے کے خلاف عوام کا احتجاج
سی اے اے کے خلاف عوام کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 12:12 PM IST

شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرے میں مسلمانوں کے ساتھ دیگر طبقوں کے لوگوں نے شرکت کی اور احتجاج کرکے ملک کے صدر جمہوریہ کے نام سے سیکٹر مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم دیا، جس میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مذمت کی گئی۔

سی اے اے کے خلاف عوام کا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

اودھم سنگھ نگر میں سی اے اے کے خلاف ہزاروں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے، جن میں کثیر تعداد میں غیر مسلم بھی شریک ہوئے اور انہوں نے مرکزی حکومت سے شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

علماء کرام بھی بڑی تعداد میں احتجاج میں شرکت ہوئے۔ جہاں علاقے کے طلباء نے ہاتھوں میں بینر پوسٹر تھامے انقلاب زندہ باد، ہندوستان زندہ باد جیسے نعرے لگا کر سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کرتے رہے۔

اس دوران احتجاج کر رہے لوگوں نے سیکٹر مجسٹریٹ گوراو متتل کی معرفت ایک میمورنڈم ملک کے صدر جمہوریہ کو دیا۔

اس دوران حفاظت کے پیش نظر ستار گنج کوتوال صلاح الدین خان کے ساتھ پولیس کی ایک بڑی نفری بھی تعینات تھی۔

Intro:شہریت ترمیمی بل کے خلاف سڑکیں پر عوامی لہر
اتراکھنڈ میں تمام برادریوں نے بل واپس لینے کی وکالت کیBody:اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر میں مسلمانوں کے ساتھ دیگر معاشروں کے لوگوں نے احتجاج کر ملک کے صدر علاء کے نام سے سیکٹر مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم دیا، جس میں شہریت ترمیم اور این آر سی کی مذمت کی گئی ۔
اودھم سنگھ نگر میں بل کے خلاف ہزاروں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے جن میں کثیر تعداد میں گھیر مسلمان بھی شریک ہوئے ، انہوں نے مرکزی حکومت سے شہریت ترمیمی بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
علماء کرام نے بھی بڑی تعداد میں احتتاج میں شرکت کی جہاں علاقے کے طلباء نے ہاتھوں میں بینر پوسٹر تھامے انکیلاب زندہ باد ، ہندوستان زندہ باد جیسے نعرے لگاتے رہے اور این آر سی کی مخالفت کرتے رہے ۔
اس دوران احتجاج کر رہے لوگوں نے سیکٹر مجسٹریٹ گوراو متتل کی معرفت ایک میمورنڈم ملک کے صدر علاء کو دیا جہاں ستار گنج کوتوال صلاح الدین خان کے ساتھ پولیس کی ایک بڑی نفری بھی تعینات تھی۔

بابت سوجت کمار سی او
بابت شاداب ملک مقامی شخصConclusion:شہریت ترمیمی بل کے خلاف سڑکیں پر عوامی لہر
اتراکھنڈ میں تمام برادریوں نے بل واپس لینے کی وکالت کی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.