ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: علمی نشست کا انعقاد - kashi pur

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں مدرسہ اقراء القرآن میں ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں ریاست اتراکھنڈ کے ساتھ ساتھ اترپردیش کے علماؤں اور طلبأ نے بھی شرکت کی۔

علمی نشست کا اہتمام
علمی نشست کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 6:41 PM IST

نشست میں شریک علمائے دین نے نشتوں میں آنے والے علاقے کے نمائندوں اور طلبا کو بتایا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں سبھی فرقہ کے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت ہے اور آپسی انتشار کو پوری طرح سے ختم کرکے بھائی چارہ قائم کیا جائے۔

اتراکھنڈ: علمی نشست کا انعقاد

ملک میں جاری موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے نشست میں موجود علمأ نے زور دیا کہ کسی بھی ظالم حاکم کے سامنے نہیں بلکہ اللہ کے سامنے گڑگڑائیں کیوں کی وہ غفور الرحیم ہے اور سب کی سننے والا ہے۔

Intro:علمی نشست کا اہتمامBody:نشست کا اہتمام
اتراکھنڈ کے کاشی پور میں مدرسہ اقراء القرآن میں ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا ، جس میں صوبہ اتراکھنڈ کے ساتھ اترپردیش کے علماء حضرات نے بھی شرکت کی۔
علمائے دین نے نشتوں میں آنے والے علاقے کے قومی نمائندوں کے ہمراہ طلوا کو بتایا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم ایک پلیٹ فارم پر ریس اور چھوٹا بڈا کے ساتھ تمام نسلیں باتوں کو بھلا کر بھائی چارہ قائم کر کسی کو فراموش نہ کریں۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے نشست میں موجود عالموں نے زور دیا کہ کسی جالم حاکم کے سامنے نہیں اللہ کے سامنے گڑگڑاؤں کیوں کی وہ غفور رحیم ہے اور سب کی سننے والا ہے-

بائٹ کاری غلام صابر / آرگنائزرConclusion:علمی نشست کا اہتمام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.