ETV Bharat / state

اتراکھند میں اقلیتوں کے لیے متعدد اسکیمز: شاداب شمس - government is making every effort to uplift the minorities

اتراکھند میں اقلیتوں کے فلاح و بہبود کے لئے چلائے جارہے اسکیمز کا جائزہ لینے ریاست کے وزیر مملکت شاداب شمس آج ضلع ادھم سنگھ نگر پہنچے، جہاں بی جے پی کے کارکنان نے ان کا جم کر استقبال کیا۔

اترکھند میں اقلیتوں کے لیے متعدد اسکیمز: شاداب شمس

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 5:39 PM IST

اتراکھنڈ حکومت کی جانب سے چلائی جارہی اقلیتی اسکیمز کا جائزہ لینے آج ریاست کے وزیر مملکت شاداب شمس ضلع ادھم سنگھ نگر پہنچے، جہاں بی جے پی کے کارکنان نے ان کا جم کر استقبال کیا۔

ویڈیو

اس دوران ریاستی وزیر مملکت شاداب شمس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'اتراکھنڈ حکومت اقلیتوں کی ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ضلع پنچایتی صدر انتخابات میں بی جے پی اور بی کے یو کے درمیان رسّہ کشی

میڈیا کے ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ 'اقلیتی معاشرہ کسی ایک سیاسی پارٹی کا ووٹ بینک نہیں ہے، اقلیتیں برادری کو جہاں سے فائدہ ہوگا اس کو ووٹ دیں گے، جس طرح سے بی جے پی حکومت اقلیتوں کے لیے نئے نئے اسلیمز چلائی ہے، اس سے بی جے پی میں اقلیتوں کا رجحان بڑا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.