ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: پانچ دنوں سے کورونا مثبت کوئی کیس نہیں

میڈیکل بلیٹن کے مطابق '149 کورونا مشتبہ مریضوں کے نمونے مختلف لیبز میں بھیجے گئے تھے۔ جس میں نمونے کی سبھی رپورٹز منفی آئی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست کے مختلف ہسپتالوں سے مشتبہ مریضوں کی نمونے لیب بھیجے گئے ہیں۔'

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 2:02 PM IST

کورونا وائرس تیزی سے بھارت میں پھیل رہا ہے۔ اب تک ملک میں کورونا متاثرہ کی تعداد 10 ہزار سے سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ وہیں ملک میں کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد 329 ہوگئی ہے۔

جہاں پورا ملک کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز سے پریشان ہے۔ وہیں ریاست اتراکھنڈ میں گذشتہ پانچ دنوں سے کورونا مثبت ہونے کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا ہے۔

ریاست میں اب تک 35 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہ بھی اب صرف 28 رہ گئے ہیں 7 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

میڈیکل بلیٹن کے مطابق '149 کورونا مشتبہ مریضوں کے نمونے مختلف لیبز میں بھیجے گئے تھے۔ جس میں نمونے کی سبھی رپورٹز منفی آئی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست کے مختلف ہسپتالوں سے مشتبہ مریضوں کی نمونے لیب بھیجے گئے ہیں۔'

واضح رہے کہ 'ریاست میں اب مجموعی طور پر 28 کورونا مثبت مریض ہیں، جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.