ETV Bharat / state

ائمہ مساجد کی حالت بہتر کرنے کی ضرورت: عمیر احمد الیاسی

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 6:15 PM IST

مسلم معاشرے کو چاہیے کہ اپنی تمام برائیوں کو ختم کرکے ملک کی ترقی کے لیے کام کرے۔ یہ بات راشٹریہ امام سنگھ کے مرکزی امام عمیر احمد الیاسی نے کہی۔

umair ahmad ilyasi
عمیر احمد الیاسی

عمیر احمد الیاسی اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر میں علماء سے ملاقات پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے علمائے کرام اور موجود لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے معاشرے کے ساتھ ملک کو مضبوط کرنے کے لیے کام کرنا ہوگا۔

دیکھیں ویڈیو

بتادیں کہ آج راشٹریہ امام سنگھ کے چیف امام (بھارت) عمیر احمد الیاسی کا ضلع اُدھم سنگھ نگر پہنچنے پر مقامی ائمہ اور بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کے کارکنوں نے پرتپاک استقبال کیا۔

اس دوران چیف امام نے عوام کو ملک کی مضبوطی کے لئے آگے آنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آج کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے مسلمانوں میں طرح طرح کے غلط فہمیاں پائی جارہی ہیں، جو ملک اور مسلم برادری کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔

مزید پڑھیں:

جے پور: عیدالاضحیٰ کے موقع پر صاف صفائی کا خیال رکھنے کی اپیل

اسی دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں ائمہ کی صورتحال بہت کمزور ہے، ہماری قوم کو چاہئے کہ وہ ائمہ کی حالت کو بہتر بنائیں کیونکہ جس قوم کا امام بہتر نہیں ہوتا ہے وہ قوم کبھی مضبوط نہیں ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.