ETV Bharat / state

' مسلم علاقوں میں کام نہیں کراؤں گا' - ریاست اترا کھنڈ کے ضلع روڑکی

سوشل میڈیا، میڈیا اور پارٹی کی نظر میں ہیرو بننے کے لیے سیاسی رہنما متنازع بیان دیتے رہتے ہیں۔

بی جے پی رہنما کا متنازعہ بیان
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 1:35 PM IST

ریاست اترا کھنڈ کے ضلع رڑکی کے جوالہ پور کے رکن اسمبلی سریش راٹھور نے ایک ایسا ہی متنازع بیان دیا ہے ۔

انہوں نے اپنے اسمبلی حلقے میں آباد مسلم علاقے کو پاکستانی سرزمین قراردیتے ہوئے ان علاقوں میں ترقیاتی کام نہ کرانے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'یہاں کی مسلم آبادی پاکستانی علاقہ ہے میں ان پاکستانی علاقوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کروں گا، چاہے کچھ بھی ہو۔'

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور رکن اسمبلی کی زبردست کھینچائی ہورہی ہے۔

بی جے پی کے سریش راٹھور جبل پور کے رکن اسمبلی ہیں، جنہوں نے آج سڑک افتتاح کے دوران ایک متنازع بیان جاری کیا ہے جو شرمناک ہے۔

ایک خاص برادری کو نشانہ بناتے ہوئے رکن اسمبلی نے ایسا بیان دیا ہے جس کی مذمت کی جارہی ہے۔
بی جے پی کے رکن اسمبلی سریش راٹھور نے اپنے ہی اسمبلی کے مسلم حلقہ 'گڑھی سانگی پور' کو پاکستانی علاقہ قرار دے دیا۔

صرف یہی نہیں، رکن اسمبلی نے واضح طور پر کہا کہ 'پاکستان کے لوگ یہاں رہتے ہیں اور وہ 'ایم ایل اے فنڈ' سے اس علاقے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کریں گے۔

یہ بیان رکن اسمبلی نے جان بوجھ کر دیا ہے یا اسمبلی کے اندر کسی خاص فرقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ رکن اسمبلی بننے سے پہلے اسمبلی میں حلف لیا جاتا ہے جس میں آئین میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کریں گے۔لیکن 'جوالہ پور' کے رکن اسمبلی سریش راٹھور نے آئین کو ہی تاک پر رکھ دیا ہے۔

Intro:रूडकी

रूड़की: सोशल मीडिया और मीडिया पर वाहवाही लूटने मैं नेताओं की होड़ लगी हुई है अगर ज्यादा विवादित बयान दे दिया तो फिर क्या कहने पार्टी नजर में हीरो बनने के लिए नेताजी कुछ भी बयान जारी कर देते हैं। ऐसा ही एक मामला सामने आया है ज्वालापुर के बेबाक विधायक सुरेश राठौर का जिनके द्वारा एक विवादित बयान दिया गया। उन्होंने अपनी विधानसभा में रह रहे मुस्लिम क्षेत्र को पाकिस्तानी क्षेत्र बता दिया। यही नहीं साफ तौर पर यह भी कहा कि इस पाकिस्तानी क्षेत्र में विकास का कोई काम नहीं कराऊंगा भले ही चाहे कोई भी कुछ भी हो जाए यह वीडियो अब सोशल मीडिया पर खूब वायरल हो रहा है और विधायक जी की खूब फजीहत हो रही है।

Body:बता दें कि बीजेपी से विधायक सुरेश राठौर जबलपुर के विधायक हैं जिनके द्वारा आज एक सड़क उद्घाटन के दौरान एक ऐसा विवादित बयान जारी किया गया है जो शर्मनाक है। एक विशेष समुदाय को टारगेट करते हुए विधायक जी द्वारा वाहवाही लूटने के चक्कर में ऐसा बांध दिया गया है जिसकी निंदा हो रही है। बीजेपी विधायक सुरेश राठौर के द्वारा अपने ही विधानसभा के मुस्लिम क्षेत्र गढ़ी सांगीपुर को पाकिस्तानी क्षेत्र बता दिया गया। यही नहीं विधायक जी ने साफ तौर पर कहा कि यहां पाकिस्तान के लोग रहते हैं और इनके इलाके में कोई भी विकास का काम अपनी विधायक निधि से नहीं करूंगा चाहे कुछ भी हो जाए। विधायक जी के द्वारा यह बयान जानबूझ कर दिया गया है या फिर विधायक जी विधानसभा के अंदर एक विशेष संप्रदाय को टारगेट करने का काम कर रहे हैं। जिससे साफ तौर पर इस वीडियो में देखने और सुनने में नजर आ रहा है। विधायक बनने से पहले विधानसभा में जो शपथ ली जाती है उसमें साफ तौर पर संविधान में यही कहा जाता है कि जो जनता है उसमें किसी तरह का कोई भेदभाव नहीं करूंगा। लेकिन यहां तो विधायक जी ने संविधान को ही ताक पर रख दिया है।

वायरल वीडियोConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.