سرکار کی جانب سے مزدوروں کو امداد دی جا رہی ہے۔ روزانہ ڈاک گھر میں صرف سو کھاتے کھولے جاتے ہیں، اس لیے بیشتر مزدور کو انتظار کرکے واپس جانا پڑتا ہے۔ بہار اور دیگر ریاستوں کی جانب سے ان مزدوروں کے اکاونٹ ہزار روپئے ٹرانسفر کیے جا رہے ہیں۔اس لیے زیادہ سے زیادہ مزدور اپنا کھاتا ڈاک گھر میں کھولنا چاہتے ہیں۔
مزدوروں کو سیونگ اکاؤنٹ کھولنے میں مشکلات
ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادون میں مزدوروں کو سیونگ اکاؤنٹ کھولنے میں بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزدوروں کو سیونگ اکاؤنٹ کھولنے میں مشکلات
یہ تمام مزدور صبح کے تین بجے پوسٹ آفس اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے چلے آتے ہیں اور کئی کئی گھنٹے پوسٹ آفس کے کھلنے کا انتظار کرتے ہیں۔