ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں بارش کا قحر - ں منداکنی ندی

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ردپریاگ میں دو دنوں سے ہورہی لگاتار بارش جاری ہے۔ کیدارناتھ دھام سے ہی منداکنی ندی تیز بہاؤ میں بہہ رہی ہے۔جس کی وجہ سے رامباڈا میں منداکنی ندی کے اوپر بنا گیا پل بہہ گیا۔

اتراکھنڈ میں بارش کا قحر
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 7:41 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:38 AM IST

وہیں کیدارناتھ دھام کے گھاٹ کے کنارے پیدل نقل و حمل کے لیے منداکنی ندی کے اوپر بنائی گئی پل کو بھی نقصان ہوا ہے۔

اتراکھنڈ میں بارش کا قحر
ساتھ ہی گوری کنڈ سے کیدارناتھ جانے والے راستے میں لینڈ سلائیڈ ہونے سے پہاڑ سے بڑے بڑے پتھر گر رہے ہیں۔جس کی وجہ سے مسافروں کے ساتھ حادثہ ہونے کا خدشہ بنا ہوا ہے۔واضح رہے کہ ضلع میں شدید بارش کی وجہ سے ندیوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے۔وہیں شدید بارش کی وجہ سے بانس باڑا، بھیری، ڈولیا دیوی اور جامو علاقے سے جوڑنے والی کیدارناتھ ہائی وے کو بھی نقصان ہوا ہے۔جس کی وجہ سے ہائی وے پر جگہ جگہ مسافر اور مقامی لوگ ہائیوے کے کھلنے کا انتظار کررہے ہیں۔گوری کنڈ سے کیدارناتھ سے پیدل جانے والے راستے پر پہاڑ سے پتھر گرنے کاسلسلہ جاری ہے ۔جس کی وجہ سے سنیچر کو ایک کچھر پر پتھر گرنے سے دردناک موت کا شکار ہوگیا۔وہیں مشرق میں رامباڈا اور لنچیلی کے بیچ چٹان درکنے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی تھی، جبکہ گئی مسافر زخمی ہوگئے تھے۔ان حالات کے مدنظر کیدارناتھ دھام کے سفر پر آنے والے تیرتھ مسافروں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔حالانکہ مسافروں کی مدد کے لیے پیدل جانے والے راستے پر انتظامیہ نے پولیس، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کے جوانوں کو تعینات کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.