ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: جشن رسولﷺ کا انعقاد

اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر میں جشن رسول پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اور بیرونی نعت خواں نے نبی کریمﷺ کی شان میں نعت رسول کا نذرانہ پیش کیا۔

جشن رسولﷺ کا انعقاد
جشن رسولﷺ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 8:27 PM IST

جشن رسولﷺ کے دوران دوران مفتی صغیر احمد نے نعت نبی کریمﷺ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایمان میں تازگی لانے کے لیے نعت رسولﷺ کو سننا اور پڑھنا چاہیے۔

جشن رسولﷺ کا انعقاد، ویڈیو

جشن رسولﷺ کے دوران دوران مفتی صغیر احمد نے نعت نبی کریمﷺ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایمان میں تازگی لانے کے لیے نعت رسولﷺ کو سننا اور پڑھنا چاہیے۔

جشن رسولﷺ کا انعقاد، ویڈیو
Intro:اتراکھنڈ میں جشن اے رسول کا انقادBody:جشن رسول کا انقاد
اتراکھنڈ کے ضلع اودھم سنگھ نگر میں جشن رسول پروگرام کا انقاد کیا گیا جس میں بہت سے مکامی اور بہرونی ناتھکوا نے نبی کریم سلہو الٰہی وسلام کے اعزاز میں نعت رسول کو گنگنایا اور وہاں موجود لوگوں کے دلوں کو روشن کیا ، اس دوران مناجرہ اھل سنت لقب سے مشہور مفتی صغیر احمد نے
نعت نبی کریم پیش کرتے ہوئے نعت مصطفیٰ کا تعارف بھی کیا اور کہا کہ ایمان میں تازگی لانے کے لئے نعت رسول کو اکثر سنا اور پڑھا جانا چاہئے۔Conclusion:اتراکھنڈ میں جشن اے رسول کا انقاد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.