ETV Bharat / state

کیلاش مانسروور سمیت ہند، چین تجارت خطرے میں - اترکھنڈ کے شہر پٹورا گڑھ

عالمی وبا کورونا وائرس اور بھارت، چین کے مابین تنازع کی وجہ سے اس بار عالمی سطح پر مشہور کیلاش مانسروور کی تجارت پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 10:35 PM IST

ریاست اترکھنڈ کے شہر پٹورا گڑھ کو اس برس بھارت، چین کی علاقائی تجارت پر بحران کا سامنا ہے۔

کیلاش مانسروور سمیت ہند، چین تجارت خطرے میں

ایک جانب تو سب سے پہلے کورونا کا خوف اور دوسرا بھارت، چین کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے اس بار بہت کم تاجروں نے تجارت کی اجازت طلب کی ہے، تاہم اسی کے ساتھ ہی ضلع انتظامیہ تجارتی پاس جاری کرنے کے لیے حکومت ہند کی اجازت کی منتظر ہے۔

عالمی وبائی کوروناوائرس اور بھارت، چین کے مابین تنازع کی وجہ سے اس بار عالمی سطح پر مشہور کیلاش مانسروور کی تجارت پر خطرات کے بادل منڈلارہے ہیں

اہم بات یہ ہے کہ لیپولیخ کے راستے سے ہند چین تجارتی سرحد بھی اس علاقے کی معیشت کا مرکز ہے۔

سنہ 1991 سے بھارت اور چین کے مابین اجناس کے تبادلے کی بنیاد پر علاقائی تجارت ہورہی ہے، سرحدی علاقے کے ہزاروں پونی پورٹر کے ساتھ تاجروں کا روزگار بھی اس سے وابستہ ہے، لیکن اس برس کورونا اور بھارت چین کے مابین بڑھتے ہوئے تنازعات کی وجہ سے تجارت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

اترکھنڈ کے شہر پٹورا گڑھ کو اس برس بھارت، چین کی علاقائی تجارت پر بحران کا سامنا ہے

عالمی وبا کورونا کی وجہ سے اس بار دنیا کے مشہور کیلاش مانسروور کے ساتھ، بھارت، چین پر بھی تجارتی خطرے کی گھنٹی لٹک رہی ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے 29 برس میں یہ پہلا موقع ہوگا، جب بھارتی تاجر چین کے ٹکلاکوٹ منڈی نہیں جاسکیں گے۔

ایسا مانا جاتا ہے کہ لیپو پاس سے اس تجارت میں ہمالیائی خطوں کے سینکڑوں تاجروں اس میں شرکت کرتے ہیں، یہ سوداگر گھوڑے اور خچروں سے اپنا سامان چین تک پہنچاتے ہیں، اور ان کی ہی مدد سے وہ چین سے سامان بھی لاتے ہیں، لیکن اس بار اس تجارت کورونا اور بھارت چین تنازعات کی وجہ سے خسارے کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں گھوڑے، خچر مالکان کا روزگار ختم ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.