ETV Bharat / state

بھارت- نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات

author img

By

Published : May 10, 2020, 1:15 PM IST

سینیر صحافی اور تجزیہ نگار سمیتا شرما نے بھارت- نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔

بھارت- نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات
بھارت- نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات

بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نیپال کی سرحد کے قریب دھرچولا سے لیپولیخ کے درمیان ایک سڑک کا افتتاح کیا۔

سینئر صحافی سمیتا شرما لکھتی ہیں کہ اس اقدام سے بھارت اور نیپال کے مابین سفارتی تعلقات پر ہلکا سا فرق پڑا ہے۔

بھارت نے نیپالیوں کے ذریعہ دائر باقاعدہ اعتراضات کے جواب میں کسی سرحدی خلاف ورزی کے الزامات کی تردید کی ہے

اس سے قبل نیپال کے وزارت خارجہ نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ 'نیپالی سرزمین' پر کسی بھی قسم کی سرگرمی کرنے سے باز رہے'۔

تاہم کھٹمنڈو کے ذریعہ کسی بھی خلاف ورزی کی تردید کرتے ہوئے ،وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے کہا ہے کہ 'ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پٹورا گڑھ میں حال ہی میں افتتاحی سڑک کا حصہ مکمل طور پر بھارت کے علاقے میں واقع ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.