ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ زخمی - اترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ

اتراکھنڈ کے اترکاشی میں مسطح میدان نہیں ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹرکو ندی کے کنارے پتھروں پر ہی لینڈنگ کرنی پڑی۔

Emergency Helicopter Landing
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 11:18 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:21 AM IST

اتراکھنڈ کے اتر کاشی ضلع میں راحت خدمات میں شامل ایک پرائیوٹ کمپنی کے ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہنگامی طور پر اتارنا پڑا اور اس دوران پائلٹ کو ہلکی چوٹ آئی لیکن ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچا ہے۔

شہری ہوا بازی محکمہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق موری تحصیل کے تحت راحت خدمات لے کر آرا کوٹ بیس کیمپ سے چیوا جارہے ہیلی کاپٹر میں اچانک تکنیکی خرابی آگئی جس کی وجہ سے اسے نگواڑا (ٹکوچی) میں ہنگامی حالت میں اتارنا پڑا۔

مسطح میدان نہیں ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹرکو ندی کے کنارے پتھروں پر ہی لینڈنگ کرنی پڑی۔

اس دوران پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئی لیکن ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.