وہیں ریاست اتراکھنڈ میں زوردار بارش کے سبب معمولات زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ ندی نالے بارش کے پانی سے بھرچکے ہیں۔ لوگ جان ہتھیلیوں پر لے کر ندی پارکر نے پر مجبور ہیں۔
ایسی ہی ایک بھیانک تصویر دہرادون سے سامنے آئی ہے۔ یہاں مقامی افراد اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی پار کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں :دہلی اور این سی آر میں زوردار بارش اور ژالہ باری
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بارش کی وجہ سے مالوا ندی لبالب ہوگئی ہے۔ اور مقامی افراد وہیں پھنس گئے ہیں۔ بعد میں یہ افراد جان خطرہ میں ڈال کر ہومیو چین بناکر بڑی مشکل کے ندی پار کرتے ہیں۔