ETV Bharat / state

ملازم کو پیٹنے کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید - نیل کنٹھ ہوٹل میں بدمعاشوں نے ہوٹل کے ایک ملازم کے ساتھ مار پیٹ کی

اترپردیش میں بدمعاشوں کے حوصلے پست ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں ضلع ہردوئی میں ایک شخص نے معمولی سی بات پر ایک ہوٹل ملازم کو تقریباً نصف درجن ساتھیوں کے ساتھ مل کرپیٹ پیٹ کر زخمی کردیا۔

سی سی ٹی وی میں قید
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 3:27 PM IST

ہردوئی کے علاقے ریلوے گنج میں واقع نیل کنٹھ ہوٹل میں بدمعاشوں نے ہوٹل کے ایک ملازم کے ساتھ مار پیٹ کی ہے۔

سی سی ٹی وی میں قید

دراصل واقعہ یہ ہے کہ جب ہوٹل کے سامنے سڑک پر ایک شخص نے اپنی بائک کھڑی کر دی تب ہوٹل کے ملازم ادت نے اسے اپنی بائیک کو پارکنگ میں لگانے کے لیے کہ دیا۔بس پھر کیا بائیک سوار شخص کو یہ بات ناگوار گزری اور اس کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔

الزام ہے کی پہلے بدمعاش نے ادت کے ساتھ گالی گلوچ کی اور بعد میں وہ تقریبا اپنے آدھا درجن ساتھیوں کے ساتھ ہوٹل کے اندر داخل ہوا اور تمام بدمعاشوں نے مل کر ادت کی بے رحمی سے پٹائی کی

حالانکہ یہ پورا واقعہ ہوٹل میں لگے سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا، اس معاملے کی اطلاع کوتوالی شہر میں کی گئی جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی۔

اے-ایس-پی گیاننجے سنگھ کا کہنا ہے ملزمین کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے اور بہت جلد ہی تمام ملزمان پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔

Intro:اترپردیش میں بدمعاشوں کے حوصلے پست ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں، ہردوئی ضلع میں بائیک پارکنگ میں کھڑی کرنے کی بات جب ایک ہوٹل کے ملازم نے ایک شخص سے کہیں تو اس نے اپنے آدھا درجن ساتھیوں کے ساتھ مل کر فوٹو کے اندر گھس کر بے رحمی سے فوٹو کے ملازموں کی پٹائی کردی، ہلاکی یہ پورا واقعہ لگے سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا جس کے بعد ان کی شکایت پر کوتوالی شہر میں معاملہ درج کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے_Body:کوتوالی شہر علاقے کے ریلوے گنج میں موجود نیلکنٹھ ہوٹل میں بدمعاشوں نے ہوٹل کے کرمچاری و کے ساتھ مار پیٹ کی ہے،_دراصل جب ہوٹل کے سامنے سڑک پر ایک شخص نے بائی کھڑی کر دی تب ہوٹل کے ملازم عدت نے اس سے بائیک کو پارکنگ میں لگانے کے لیے کہہ دیا، بس پھر کیا بائیک پر سوار شخص کو یہ بات ناگوار گزری اور اس کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا_Conclusion:الزام ہے کی پہلے بدمعاش نے عدت کے ساتھ غالی گلوچ کی اور بعد میں آپ نے تقریبا آدھا درجن ساتھیوں کے ساتھ ہوٹل کے اندر داخل ہوا اور پھر بدمعاشوں کے ہفتے جو بھی چڑھا ان لوگوں نے ہوٹل کے اس ملازم کو بے رحمی سے پیٹا، خالہ کی یہ پورا بعد کیا ہوٹل میں لگے سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوگیا، اس معاملے کی تلاع کوتوالی شہر میں کی گئی، جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی ہے ، اے-ایس-پی گیاننجے سنگھ سنگھ کا کہنا ہے معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور بہت جلدی اس معاملے کے تمام ملزمان پولیس کی گرفت میں ہوں گے_

بائٹ -- عدت
بائٹ -- دیویندر کمار گپتا ہوٹل مینیجر
بائٹ -- گیاننجے سنگھ (اے ایس پی )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.