ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: عالمی ورثہ ویک کا انعقاد - کاشی پور میں محکمۂ آثار قدیمہ

ریاست اتراکھنڈ کے کاشی پور میں محکمۂ آثار قدیمہ کے افسران نے 'عالمی ورثہ ویک' منعقد کیا جس میں متعدد رہنماؤں کے ساتھ ساتھ اسکول کے طلبأ و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اتراکھنڈ: عالمی ورثہ ویک کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 10:36 PM IST

پروگرام کا آغاز اتراکھنڈ کے کمشنر راجیو روتیلا اور محکمہ آثار قدیمہ کے صوبائی افسر آر کے پٹیل نے کرتے ہوئے موجود لوگوں کو ملک کی اس بیش قیمتی ورثے سے روشناس کرایا۔

اتراکھنڈ: عالمی ورثہ ویک کا انعقاد

اس دوران اتراکھنڈ کے ساتھ ملک کی قدیم ورثہ سے جڑی تصاویر کی بھی نمائش کی گئی جس کا مقصد ان تصویروں کو عوام کے درمیان لانے کے ساتھ ساتھ اسکولی طلبأ و طالبات کو ملک کی قدیم تہذیب و ثقافت سے متعلق معلومات فراہم کرنا تھا۔

پروگرام کے مہمان خصوصی کمشنر راجیو روتیلا اور محکمۂ آثار قدیمہ کے صوبائی افسر آر کے پٹیل نے موجود لوگوں اور بچوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی یادگار ملک کے بزرگوں کی بیش قیمتی نشانیاں ہیں جن کے بارے میں آج کی نسلوں کو تفصیلات فراہم کرنا بہت ضروری ہے۔

Intro:عالم ورثہ ویک کا انعقادBody:عالم ورثہ ویک کا انعقاد
اتراکھنڈ کے کاشی پور میں آر کےلو جیکل کے افسروں نے عالم ورثہ ویک کا انعقاد کیا جس میں حکمرانوں کے ساتھ ہی اسکول کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
پروگرام کا آغاز اتراکھنڈ کماؤ کمشنر راجیو روتیلا اور محکمہ آر کے لوجیکل کے صوبائی افسر آر کے پٹیل نے کرتے ہوئے موجود لوگوں کو ملک کی اس بیش قیمتی ورثہ سے روبرو کرایا
اس دوران اتراکھنڈ کے ساتھ ملک کی قدیمی ورثہ سے جڑی تصویر نمائش بھی منعقد کی گئی جس میں لوگوں کے ساتھ ہی طلباء کو آگاہ کرنے کے لیے ملک کے قدیمی ورثہ کو دکھانے کے لئے سامنے لایا گیا
پروگرام کے مہمان خصوصی کماؤں کمشنر راجیو روتیلا اور آر کے لوجیکل کےصوبائی افسر آر کے پٹیل نے موجود لوگوں اور بچوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی یادگار ہمارے بزرگوں کی بیش قیمتی نشانیاں ہیں جن کے بارے میں آج کی نسلوں کو جانکاری دینا بہت ضروری ہے
بائٹ راجیو روتیلا کماؤں کمشنر
پہچان چشمہ لگائے ہوئے
بائٹ آر کے پٹیل صوبائی افسر آرکے لوجیکل پہچان کوٹ پہنے ہوئے ہوئےConclusion:عالم ورثہ ویک کا انعقاد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.