ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: کسان سے ایک لاکھ کی لوٹ - کسان

اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر ضلع کے كچھا تھانہ کے تحت جمعہ کو کار سوار بدمعاش کسان سے ایک لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 11:53 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق بری فارم کے کسان کلویر سنگھ آج بنک میں ایک لاکھ روپئے جمع کرانے جارہے تھے ۔ جیسے ہی وہ کچھ کے پنجاب نیشنل بنک میں پہنچے بدمعاش اسلحہ دکھا کر کسان سے رقم لوٹ کرکار سے فرار ہوگئے۔
پولیس بدمعاشوں کو پکڑنے کے لئے سی سی ٹی وی کی مدد لے رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.