ETV Bharat / state

ہماچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے - کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

زلزلہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

زلزلہ
زلزلہ
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:40 AM IST

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع دھرم شالا میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

زلزلہ
زلزلہ

ضلع میں ریختر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 2.8 درج کی گئی ہے، یہ زلزلہ آج صبح 8:15 بجے آیا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.