سابق کابینہ کے وزیر تلک راج بہاد اتراکھنڈ کے کسانوں کے مطالبات کے لئے ضلعی مجسٹریٹ کے دفتر کے باہر دھرنے پر بیٹھے اور ریاست کی۔

اس دوران ، انہوں نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عہدیداروں کے ذریعہ حکومت کرپشن کو بڑھاوا دینے پر آمادہ ہے اور نہ صرف یہ حکومت غریبوں کا افسران کے ذریعے خون چوس رہی ہے۔
اور اب پیسوں کی بنیاد پر کرپشن کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کی کانگریس سڑکوں پر اس کے خلاف احتجاج کرے گی۔