ETV Bharat / state

دہرادون : نوجوان کی لاش کمرے سے برآمد

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 7:08 PM IST

متوفی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی کا رہنے والا تھا، پولیس نے کیس درج کر کے کارروائی شروع کر لی ہے۔

up boy dead in uk
up boy dead in uk

اتراکھنڈ کے دہرادون میں رہنے والا ایک نوجوان اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ متوفی اترپردیش کے ضلع ہردوئی کا رہنے والا تھا۔

پولیس نے بتایا 'آج صبح رسپنا نگر سے 112 کنٹرول روم کو ایک شخص کے اپنے کمرے میں مردہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

اطلاع ملنے کے بعد نہرو کالونی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے کمرے میں ایک 26 سالہ شخص شوبھت ولد راج بہادر کی لاش برآمد کی۔ وہ ضلع ہردوئی کے گاؤں گورا ڈانڈا سنہوہری کا رہائشی تھا۔

مقامی رہائشیوں نے بتایا 'شوبھت 23 جون کو اپنے گھر ہردوئی سے یہاں آیا تھا اور اس وقت ہوم آئسولیشن میں تھا۔ جس کی آج صبح موت ہوگئی'۔

لوگوں نے پولیس کو بتایا 'شوبھت نے کل رات شراب پی تھی اور پھر پیٹ میں درد کی شکایت کی تھی۔ جس کے بعد اس کی موت ہوگئی'۔

یہ بھی پڑھیے
مہاراشٹر: 31 جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع
بہار: اسمبلی انتخابات کے پیش نظرای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو
حج کب اور کیوں منسوخ و محدود ہوا؟

ڈاکٹروں کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔ لعش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔ وہیں شوبھت کے اہل خانہ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.