ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: 500 کیمرے کی مدد سے شیروں کی گنتی - کاربٹ ٹائیگر ریزرو

دنیا کے مشہور کاربیٹ نیشنل پارک رام نگر میں 500 کیمروں کے ذریعے دو مراحل میں شیروں کی گنتی کی جاتی ہے۔

اتراکھنڈ: 500 کیمرے کی مدد سے شیروں کی گنتی

author img

By

Published : May 29, 2020, 9:36 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے شہر رام نگر میں دنیا کا مشہور کاربیٹ نیشنل پارک میں شیروں کی گنتی کا فیلڈ ورک مکمل ہوگیا ہے۔ پارک میں شیروں کی گنتی 500 کیمروں کی مدد سے مکمل ہوئی۔ ان کیمرا ٹریپ کے ذریعہ فیس-4 ٹائیگر مانیٹرنگ کا کام دو مراحل میں کیا گیا تھا۔ اب اعداد و شمار کے تجزیے کا کام کیا جارہا ہے۔

کاربٹ ٹائیگر ریزرو کے سی ٹی آر ڈائریکٹر راہول کمار نے بتایا کہ 'پہلے فیس میں یہ کیمرا ٹریپ تقریبا 230 شناخت شدہ جگہوں پر لگائے گئے تھے۔ دوسرے مرحلے میں تقریبا 260 مقامات پر ان کیمرا ٹریپ کی مدد سے شیروں کی گنتی کی گئی۔

اتراکھنڈ: 500 کیمرے کی مدد سے شیروں کی گنتی

شیروں کی گنتی دو طریقوں سے کی جاتی ہے۔ ہر چوتھے سال نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی (این ٹی سی اے) ورلڈ وائلڈ لائف انسٹی ٹیوٹ (ڈبلیو آئی آئی) کی مدد سے تمام ٹائگر ریزرو میں شیروں کی گنتی کا حساب کیا جاتا ہے۔ اسے آل انڈیا ٹائیگر انسٹرومینٹیشن کہا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ ہر سال ٹائیگر ریزرو خود ہی فیس۔4 کا گنتی کرتا ہے۔ جس میں ہر دو اسکوائر کلو میٹر پر ایک جوڑے کے کیمرے ٹریپ کیے جاتے ہیں۔ شیروں کو تقریبا 50 سے 55 دن تک کیمرہ ٹریپ کی مدد سے گن لیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.