ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: اسمبلی انتخابات کے مد نظر سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز

دہلی اور اتراکھنڈ کانگریس کے ریاستی انچارج دیویندر یادو اور پارٹی کی ریاستی صدر پریتم سنگھ آج سے کماؤ کے دورے پر ہیں۔ ضلع ادھم سنگھ نگر پہنچنے پر دونوں رہنماؤں کا کانگریس کارکنان نے جوشیلا استقبال کیا۔

اتراکھنڈ: اسمبلی انتخابات کے مد نظر سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز
اتراکھنڈ: اسمبلی انتخابات کے مد نظر سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز
author img

By

Published : Jan 8, 2021, 5:11 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مد نظر سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ بی جے پی اور عآم آدمی پارٹی کے رہنما کماؤ کے دورہ پر ہیں تو وہیں کانگریس بھی اب میدان میں آ چکی ہے۔

اتراکھنڈ: اسمبلی انتخابات کے مد نظر سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز

دہلی اور اتراکھنڈ کانگریس کے ریاستی انچارج دیویندر یادو اور پارٹی کی ریاستی صدر پریتم سنگھ آج سے کماؤ کے دورے پر ہیں۔ ضلع اڈھم سنگھ نگر پہنچنے پر دونوں کانگریس رہنماؤں کا کانگریس کارکنان نے زبردست خیرمقدم کیا۔

وہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریاستی انچارج دیویندر یادو نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی کرپٹ حکومت ریاست میں ہے۔ یہ حکومت بڑھتی بےروزگاری اور ہجرت کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کا جواب عوام 2022 میں دےگی کیونکہ بی جے پی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آچکا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور کسانوں کے مابین آٹھویں دور کی میٹنگ جاری

ریاستی صدر پریتم سنگھ نے عام آدمی پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جس کے پاس ستر نمائندے بھی نہیں ہیں، وہ حکومت کیسے بنا سکتی ہے؟'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.