ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: جشن میلاد النبی ﷺ کا عقیدت و احترام کے ساتھ اہتمام - بارہ ربیع الاول

اتراکھنڈ میں بارہ ربیع الاول کے موقع پر لوگوں نے گھروں میں ہی میلاد اور نعتیہ مشاعرے کا اہتمام کیا اور حضرت محمد ﷺ کی سیرت و کردار کو بیان کیا۔

celebrating Milad-un-Nabi with devotion and respect uttarakhand
اتراکھنڈ: جشن میلاد النبی ﷺ کا عقیدت و احترام کے ساتھ اہتمام
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 9:41 PM IST

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کی خوشی کے موقع اتراکھنڈ کے شہروں اور قصبوں میں جشن میلاد النبی ﷺ کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

ویڈیو

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے حکومت کی گائیڈ لائن کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں کسی قسم کے جلوس نکلنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

اس موقع پر ایک مقامی عالم دین نے بتایا کہ 'میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جلوس اس بار نہیں نکالا گیا بلکہ کورونا وائرس گائیڈ لائن کی پیروی کرتے ہوئے حضور ﷺ کی شان میں گھروں میں پروگرام کیے گئے'۔

انھوں نے بتایا ہے کہ 'مساجد اور گلیوں میں سجاوٹ کی گئی ہے۔ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں پولیس کے سخت انتظامات دیکھنے کو ملے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.