ETV Bharat / state

Road Accident in Rishikesh دہلی سے بدری ناتھ جارہی کار حادثہ کا شکار

درشن کے لئے دہلی سے بدری ناتھ جارہے ایک خاندان کی کار رشیکیش سری نگر روڈ پر حادثہ کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ وہیں اس حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ Accident on Rishikesh Badrinath Highway

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 11:16 AM IST

دہلی سے بدری ناتھ جارہی کار حادثہ کا شکار

نئی تہری: شری بدری ناتھ دھام کے کپاٹ بند ہونے سے پہلے درشن کے لئے دہلی سے جارہے ایک خاندان کی کار ہفتہ کو رشیکیش سری نگر روڈ پر حادثہ کا شکار ہو گئی۔ اتراکھنڈ حکومت کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ کر راحت اور بچاؤ کام شروع کیا اور کار میں سوار کنبہ کے تمام افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ وہیں اس حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ Road Accident in Rishikesh

انہوں نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار رشیکیش سری نگر موٹر وے پر گولرکے قریب سڑک سے تقریباً 20-25 میٹر دور کھائی میں گر گئی۔ حادثے کے وقت کار میں تین افراد میاں بیوی اور ان کا بچہ سوار تھے۔ زخمیوں کی شانخت امیت (32)، امبیکا (33)، اور دویانش کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rewa Road Accident ریوا میں بس اور ٹرک کے ٹکرانے سے دو افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.