ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: 'بھارت جوڑو ترنگا یاترا' کا آغاز - بھارت جوڑوں ترنگا یاترا کا آغاز

ریاست اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلی ہریش راوت نے کانگریس کارکنان کے ساتھ 'بھارت جوڑو ترنگا یاترا' کا آغاز دارالحکومت دہرادون سے کیا۔

اتراکھنڈ: بھارت جوڑوں ترنگا یاترا کا آغاز

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 10:49 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:48 AM IST

اس دوران کانگریس سیوا دل کے قومی صدر لال جی بھائی دیسائی نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے ذریعہ پھیلائی جانے والی نفرت کو ختم کرنے کے لیے ہی کانگریس سیوا دل ملک بھر میں بھارت جوڑو ترنگا یاترا کا اہتمام کر رہی ہے۔ جو آج اتراکھنڈ سے شروع ہو رہی ہے جس میں 75 کلومیٹر کے ترنگے کا سفر کیا جائے گا۔

سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر اس ترنگا یاترا کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں دہرادون، ہریدوار، ررکی، لکسور، سلطان پور سمیت تمام علاقوں میں سے محبت اور اخلاص کا پیغام پہنچایا گیا ہے۔

اتراکھنڈ: بھارت جوڑوں ترنگا یاترا کا آغاز

اس کے اہتمام پر لکسر میں منعقد اجلاس میں اچاریہ پرمود کرشنم نے 'پلوامہ حملے کا الزام مودی حکومت پر عائد کرتے ہوئے کہا اس کے پیچھے مرکزی حکومت کی سازش ہے۔ لہذا پلوامہ حملے کی تفتیش ایس آئی ٹی سے کرائی جائے'۔

اس موقع پر ریاست کے سابق وزیراعلی ہریش راوت نے کہا کہ آج ملک میں کسانوں کی حالت بہت خراب ہے۔ کسان کے سامنے معاش کا بحران پیدا ہوگیا ہے اور مرکزی حکومت ملک میں لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.