ETV Bharat / state

وزیر اعظم کی اپیل پر کمبھ میلے کے اختتام کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی جونا پیٹھادھیشور آچاریہ مہا منڈلیشور اسدھیشانند گری سے باقی بچے اسنان علامتی طور پر کیے جانے کی اپیل کی تھی۔ اس کے پیش نظر جونا اکھاڑے نے بھی کمبھ کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیر اعظم مودی کی باقی بچے اسنان علامتی طور پر انجام دینے کی اپیل

author img

By

Published : Apr 18, 2021, 1:45 PM IST

Updated : Apr 18, 2021, 3:31 PM IST

اتراکھنڈ میں عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ کورونا کا اثر مہا کمبھ میں بھی صاف دیکھا جا رہا ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ میں غیر معمولی اضافہ کی وجہ سے سب سے پہلے نرنجنی اور آنند اکھاڑے نے کومبھ کے اختتام کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم مودی کی باقی بچے اسنان علامتی طور پر انجام دینے کی اپیل

اس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی جونا پیٹھادھشور آچاریہ مہا منڈلیشور اسدھیشانند گری سے باقی بچے اسنان علامتی طور پر کئے جانے کی اپیل کی ہے۔

اس کے بعد اب جونا اکھاڑے نے بھی کومبھ کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔اس کے بعد اب جونا اکھاڑے نے بھی کومبھ کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ جونا اکھاڑے نے اپنے تمام دیوی دیوتاؤں کو دریا برد کر کے تمام سادھو سنتوں کو اپنی اپنی منزل پر جانے کو کہ دیا ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ کو سنجیدگی سے لیتے ہویے نرنجنی اکھاڑے نے اپنے اکھاڑے کی طرف سے کومبھ کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔

اس کے بعد جونا اکھاڑے میں بھی کومبھ کے اختتام کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتوار کی صبح سے ہی جونا اکھاڑے کے سادھو سنتوں نے اپنا سامان باندھنا شروع کر دیا تھا۔ اس کے بعد نصف سے زائد سنت اپنے منزل کے لیے نکل گئے۔

Last Updated : Apr 18, 2021, 3:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.