ETV Bharat / state

امروہہ: کاٹن ویسٹ سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں آتشزدگی - روئی سے لدی ٹریکٹر ٹرالی میں آتشزدگی

امروہہ شہر کوتوالی علاقے کے کلیان پور روڈ پر روئی سے لدی ٹریکٹر ٹرالی پر بجلی کے تار میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ جس سے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

امروہہ: کاٹن ویسٹ سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں آتشزدگی

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 10:01 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ شہر کوتوالی علاقے کے کلیان پور روڈ پر کاٹن ویسٹ سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے اوپر سے گزر رہی بجلی کی تار میں اچانک شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے ٹرالی میں بھری کاٹن میں آگ لگ گئی۔

امروہہ: کاٹن ویسٹ سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں آتشزدگی

کاٹن ویسٹ کے مالک سندیپ اگروال نے بتایا کہ یہ آگ ٹریکٹر ٹرالی کے اوپر سے جا رہی بجلی کی لائن میں اچانک چنگاری نکلی جس وجہ سے آگ لگی اور روئی کے ساتھ ہی ٹریکٹر ٹرالی بھی پوری طرح جل گئی۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے بمشکل آگ پر قابو پایا۔

وہیں اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.