ETV Bharat / state

قرنطینہ سنٹر سے 900 چادریں غائب - محاجر مزدوروں کی خبر

ضلع انتظامیہ کورونا جیسی وبا سے لڑنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ ایسے میں کچھ لوگ انتظامیہ کی جانب سے دی گئی سہولیات کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ مہارانا پرتاپ اسپورٹس کالج میں بنائے گئے کیمپ میں رہنے والے لوگوں نے تقریبا 900 چادریں غائب کر دی ہیں۔

قرنطینہ سنٹر سے 900 چادریں غائب
قرنطینہ سنٹر سے 900 چادریں غائب
author img

By

Published : May 26, 2020, 10:17 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کی ضلع انتظامیہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ لیکن لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لیے ان کی ریاست بھیجنے کے لیے مہارنا پرتاپ اسپورٹس کالج میں بنائے گئے کیمپ میں رہنے کا انتظام کیا گیا ہے، جہاں سے 900 چادریں غائب ہو گئیں ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے اس طرح کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یہاں آنے والے دیگر لوگوں کا بھی خیال رکھیں اور ایسا نہ کریں۔ فی الحال انتظامیہ نے دو سے تین روز میں اس انتظام کو سہی کرنے کی بات کہی ہے۔

قرنطینہ سنٹر سے 900 چادریں غائب

دراصل مہارانا پرتاپ اسٹیڈیم کو کووڈ-19 کا ٹرانزٹ کیمپ بنایا گیا ہے۔ کئی بار محاجر مزدوروں کے دیری سے آنے یا پھر بسوں اور دوسری ریاستوں سے اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے محاجروں کو اسٹیڈیم کے اندر بنے کیمپ میں روکا جاتا ہے۔ کچھ دن میں ٹرانزٹ کیمپ سے تقریبا 900 چادریں غائب ہو گئیں۔ روزانہ اسٹیڈیم سے سیکڑوں لوگوں کو بسوں کے ذریعے بھیجا جا رہا ہے، جس وجہ سے افسران کو بھی اس بات کی جانکاری نہیں تھی۔

ضلع مجسٹریٹ اشیش سریواستو نے بتایا کہ جو بھی لوگ قرنطینہ سنٹر میں ان کی پریشانی کے دو پہلو ہیں، جس میں اگر کسی کی اصل پریشانی ہے تو اسے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن کچھ لوگ غلط ویڈیو بنا کر افواہ پیلانے کا کام کر رہے ہیں۔ یہ بھی پریشانی دو تین روز مین سہی ہو جائے گی۔ چادریں غائب ہونے کے سلسلے میں جانچ کرنے کی بات کہی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.