ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے پیش نظر چار سیاح قرنطینہ میں - کورونا وائرس

ریاست اتراکھنڈ کے سیاحتی مقام مسوری میں کورونا وائرس کی وجہ سے چار غیر ملکی سیاح کو انتظامیہ کی جانب سے گھر کے اندر قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

4-foreigners-in-home-quarantine-in-mussoorie-of-dehradun
کورونا وائرس کے پیش نظر چار سیاح قرنطینہ میں
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 8:09 AM IST

ان میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

انہیں انتظامیہ کی جانب سے مسوری کے مختلف علاقوں کے گھروں میں الگ الگ رکھا گیا ہے۔

ان میں دو برطانوی اور امریکی شہری ہیں۔

حکام نے بتایا کہ چاروں غیر ملکیوں کو 14 دن کے لیے گھر کے اندر قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

انہیں 14 دن تک گھر کے اندر ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان سے غیر ملکی سفارت خانے کی جانب سے رابطہ کیا جاتا ہے اور وہ اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہیں تو وہ آگاہ کریں۔ تاکہ انھیں گھر بھیجنے میں مدد کی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.