ETV Bharat / state

اترکھنڈ میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1199 ہوئی - آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) کے بعد اب دون میڈیکل کالج میں اسٹاف متاثر ہونے لگے ہیں۔ اس میڈیکل کالج کی دو اسٹاف نرس، ایک الیکٹریشن اور زیر علاج حاملہ خاتون میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اترکھنڈ میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1199 ہوئی

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:50 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں عالمی وبا کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جمعہ کو یہاں کورونا کے 46 معاملے سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1199 ہوگئی۔

اسٹیٹ کنٹرول سنٹر بلیٹن کے مطابق 'آج الموڑا میں پانچ، چمولی اور چمپاوت میں دو-دو، دہرادون میں 15، ہریدوار اور پوڑی میں ایک ایک، رودرپریاگ میں 14 اور ٹہری میں چھ لوگوں کے نمونے پازیٹیو پائے گئے ہیں، فکر کی بات یہ ہے کہ رشی کش واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس)کے بعد اب دون میڈیکل کالج میں اسٹاف متاثر ہونے لگے ہیں۔اس میڈیکل کالج کی دو اسٹاف نرس، ایک الیکٹریشن اور زیر علاج حاملہ خاتون میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ریاست میں اب تک 1199 افراد کورونا متاثر پائے گئے ہیں، 309 شفایاب جبکہ 10 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.