ETV Bharat / state

آنجہانی کامریڈ ذوالفقاراحمد کو یاد کیا گیا - اترپردیش نیوز

کانگریس پارٹی ایک ڈوبتا ہوا جہاز ہے، جسے منجدھار میں چھوڑ کر اس کے لیڈر بھاگ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے قومی سکریٹری اتل کمار انجان نے ایک پروگرام کے دوران کہا۔

آنجہانی کامریڈ زلفقار احمد کو یاد کیا گیا

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 12:04 AM IST

سی پی آئی کے ابتدائی رکن رہے آنجہانی کامریڈ ذوالفقاراحمد کی 19 ویں برسی کے موقع پر ایک جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے اتل کمار انجان نے کانگریس پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا کہ 140 سال پرانی پارٹی گزشتہ آٹھ ماہ سے اپنا صدر منتخب نہیں کر سکی۔

کامریڈ ذوالفقار احمد کی برسی کے موقع پر کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔

پروگرام کے دوران سی پی آئی کے قومی سیکریٹری اتل کمار انجان و مئو ضلع کے سینئر کانگریس لیڈر و سماجی کارکن عبدالمنان خان کی گل پوشی کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

واضح رہے کہ کامریڈ ذوالفقار احمد نے تا حیات غریب مظلوم عوام اور کسانوں کے حق کے لئے جدوجہد کی۔ 19 سال قبل ایک سڑک حادثہ کے دوران ان کی دردناک موت واقع ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.