ETV Bharat / state

سماجوادی پارٹی امیدوار کی رجحان میں سبقت

زیدپور اسمبلی نشست کے ابتدائی رجحان نہایت حیران کن ہیں۔ سماجوادی پارٹی امیدوار گورو کمار راوت شروع سے ہی لگاتار سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 12:26 PM IST

سماجوادی پارٹی امیدوار کی رجحان میں سبقت

ابھی تک 19 راؤنڈ کی گنتی میں ایس پی امیدوار نو ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔

سماجوادی پارٹی امیدوار کی رجحان میں سبقت، دیکھیں ویڈیو
سماجوادی پارٹی کارکنان میں خوشی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ رجحانات کے بعد ایس پی کارکنان جوش میں آ کر کاؤنٹنگ سینٹر کے آگے جوش میں نعرہ بازی کر رہے ہیں۔پولس انہیں سمجھا بجھا کر خاموش کرا رہی ہے، لیکن وہ بار بار نعرہ بازی کر رہے ہیں۔

Intro:زیدپور اسمبلی نشست کے شروعاتی رجحان نہایت حیران کن ہیں. سماجوادی پارٹی امیدوار گورو کمار راوت شروع سے مسلسل بڑھت ہوئے. 16 راؤنڈ کے بعد ایس پی امیدوار 10 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں. اس کے بعد ایس پی کارکنان جوش میں آ گئے ہیں. اور جیت طئے مان کر مزید نعرہ بازی کر رہے ہیں.

Body:زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات کے شروعاتی رجحان میں اب تک 16 راؤنڈ کی کاؤنٹنگ ہو گئی ہے. اس میں ایس پی امیدوار 10000 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں. رجحانات کے بعد ایس پی کارکنان جوش میں آ کر کاؤنٹنگ سینٹر کے آگے جوش میں نعرہ بازی کر رہے ہیں. پولس انہیں سمجھا بجھا کر چپ کرا رہی ہے. لیکن وہ بار بار نعرہ بازی کر رہے ہیں.
بائیٹ اوم چندر یادو، ایس پی کارکن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.