ETV Bharat / state

موٹر سائیکل سوار نوجوان کی موت - کشی نگر میں سڑک حادثہ

اترپردیش کے کشی نگر ضلع میں جمعہ کو ہوئے سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

موٹر سائیکل سوار نوجوان کی موت
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 3:17 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں یہ اطلا ع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ كسيا علاقے کے مهواڈيه بیدولي کا 35 سالہ ٹنّا آج صبح موٹر سائیکل سے اپنی بہن کے گھر سكرولی بازار جا رہا تھا۔

هاٹا نگر کے باگھ ناتھ چوراہے پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا۔ پولیس اسے تلاش کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.