ETV Bharat / state

ہائی وے سے لاش برآمد

اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں انیل نامی شخص کی لاش خراب حالت میں برآمد کی گئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کرہی اور جلد ہی ملزمین کی گرفتاری کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ہائی وے سے لاش برآمد
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 10:05 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:48 PM IST

ضلع کے کوتوالی ہرپال میں نگر برسوھیا محلے میں رہائش پذیر انیل کی لاش کٹرا بلور ہائی وے پر خراب حالت میں پائی گئی جس کے سبب علاقے کے لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر انیل کے اہل خانہ موقع پر پہنچے اور اسے قتل کیے جانے کا الزام لگایا ہے۔

مقتول کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ انیل روز کی طرح کھانا کھا کر گھر کے قریب ایک کارخانے میں سونے چلا گیا رات میں آٹھ بجے ایک کال موصول ہوئی اور وہ کہیں چلا گیا۔لیکن صبح 6 بجے انھیں پڑوسیوں نے اطلاع دی کہ انیل کی لاش کٹرا بلور ہائی وے پر خراب حالت میں پڑی ہے۔

ہائی وے سے لاش برآمد

اس واقعہ کی اطلاع ہونے کے بعد انسپکٹر بھگوان چند ورما نے کہا کہ اس پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا گیا ہے رپورٹ آنے کے بعد آگے کی کاروائی کی جائے گی۔

ایس پی الوک نے بتایا کہ انیل کے اہلخانہ کی تحریری شکایت کے بعد کیس درج کر لیا گیا ہے، ملزمین اب پولیس کی گرفت سے دور نہیں ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید تفتیش کرکے جلد ہی ملزمین پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ایک نوجوان شخص کا بوسیدہ حالات میں مردہ جسم ہائی وے کے کنارے ملا ہے_ نوجوان کے خاندان والوں نے بتایا کہ فون کرکے اس نوجوان کو بلایا گیا تھا جس کے بعد اس کا مردہ جسم ملا ہے_خاندان والوں کا الزام ہے کیا ادھار کا پیسہ نہ ملنے کی وجہ سے اس کا قتل کردیا گیا ہے_پولیس معاملے کی تفتیش میں جھوٹی ہوئی ہے اور جلد ہی ملزموں کی گرفتاری کرنے کی بات کہہ رہی ہے_Body:دراصل کوتوالی ہرپال پر کے محلہ نگر برسوھیا کہ رہنے والے انیل ولد راج بہادر کا مردہ جسم کٹرا بلور ہائی وے پر بوسیدہ حالت میں ملنے سے ہڑکم مچ گیا ہے_ معاملے کی اطلاع ہونے پرخاندان والوں نے موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور پھر اس کے بعد قتل کا الزام لگایا ہے_ خاندان والوں کا کہنا ہے کہ ابھی جلد ہی انیل کے والد راج بہادر نے ڈھائی بیگھا کھیت بھیجا تھا، جس کا پانچ لاکھ اسسی ہزار روپیہ باقی تھا، خاندان والوں کا کہنا ہے کہ وہی بقایا پیسا انیل کی جان کے لئے آفت بن گیا_ انیل روز کی طرح گھر سے باہر لگے ایک کارخانے پر سو رہا تھا لیکن صوبہ اس کا مردا جسم کٹرا بللاھور ہائی وے پر بوسیدہ حالات میں پڑا ملا، انیل کا بوسیدہ جس جس دان کے کھیت کے بغل سے ملا وہاں پر کچھ ویسے ملے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ انیل کی بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے،اور اس معاملے کو ایکسیڈنٹل معاملہ بنایا جا رہا ہے_Conclusion:حالانکی معاملے کی اطلاع ہونے کے بعد پہنچے اسپکٹر بھگوان چند ورما نے کہا کہ اس پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے فعل مردہ جسم کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اس کی رپورٹ آنے کے بعد آگے کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی_ وہی اس معملے پر تفصیل سے بتاتے ہوئے ایس پی الوک پریدعرشی نے کھا کی انیل کے خاندان والوں کی تحریر کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزمان اب پولیس کی گرفت سے دور نہیں ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد اور کچھ تفتیش کے بعد جلد ہی ملزم پولیس کی گرفت میں ہوں گے_
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.