ریاست اترپردیش میں یوگی حکومت کے ذریعے بجلی بل کی شرح میں 15 فیصد تک کے اضافہ کے خلاف ضلع گوتم بدھ نگر میں یوتھ کانگریس نے بی جے پی کے رکن اسمبلی پنکج سنگھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
یوتھ کانگریس نے ضلعی صدر پرشوتم ناگر کی قیادت میں نوئیڈا کے بی جے پی کے رکن اسمبلی پنکج سنگھ کے سیکٹر 26 میں واقع رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ خیال رہے کہ پنکج سنگھ راجناتھ سنگھ کے بیٹے پیں۔
یوتھ کانگریس کے بڑی تعداد میں کارکنان نعرے بازی کرتے ہوئے رکن اسمبلی کی رہائش پر پہنچے۔ ضلعی صدر پرشوتم ناگرنے کہا کہ ایک طرف معیشت برے دور سے گزر رہی ہے جس سے پورے ملک میں میں اقتصادی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ اس پر بجلی کی شرح میں اضافے سے صنعتی شہر نوئیڈا پر دوہری مار پڑ رہی ہے۔
نوئیڈا کی نصف سے زائد آبادی گاؤں میں رہتی ہے۔ اور وہاں بھی 13 فیصد کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوئیڈا کو نو پاور کٹ زون بنائے جانے کا منصوبہ بھی ناکام رہا ہے اگر ریاستی حکومت نے بجلی میں اضافہ کو فوری واپس نہیں لیا تو کانگریس کے کارکنان بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کو گھر سے باہر نکلنے نہیں دیں گے۔
احتجاجی مظاہرہ کو للیت اوانا، گوتم اوانا اور ستیندر شرما نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر لیاقت علی، گڈو خان، دیا شنکر پانڈے، راہل وغیرہ موجود تھے۔
بجلی بل میں اضافہ کے خلاف احتجاج
گوتم بدھ نگر میں بجلی کی شرح میں 15 فیصد تک کے بعد کانگریس نے احتجاج مظاہرہ کیا ہے۔
ریاست اترپردیش میں یوگی حکومت کے ذریعے بجلی بل کی شرح میں 15 فیصد تک کے اضافہ کے خلاف ضلع گوتم بدھ نگر میں یوتھ کانگریس نے بی جے پی کے رکن اسمبلی پنکج سنگھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
یوتھ کانگریس نے ضلعی صدر پرشوتم ناگر کی قیادت میں نوئیڈا کے بی جے پی کے رکن اسمبلی پنکج سنگھ کے سیکٹر 26 میں واقع رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ خیال رہے کہ پنکج سنگھ راجناتھ سنگھ کے بیٹے پیں۔
یوتھ کانگریس کے بڑی تعداد میں کارکنان نعرے بازی کرتے ہوئے رکن اسمبلی کی رہائش پر پہنچے۔ ضلعی صدر پرشوتم ناگرنے کہا کہ ایک طرف معیشت برے دور سے گزر رہی ہے جس سے پورے ملک میں میں اقتصادی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ اس پر بجلی کی شرح میں اضافے سے صنعتی شہر نوئیڈا پر دوہری مار پڑ رہی ہے۔
نوئیڈا کی نصف سے زائد آبادی گاؤں میں رہتی ہے۔ اور وہاں بھی 13 فیصد کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوئیڈا کو نو پاور کٹ زون بنائے جانے کا منصوبہ بھی ناکام رہا ہے اگر ریاستی حکومت نے بجلی میں اضافہ کو فوری واپس نہیں لیا تو کانگریس کے کارکنان بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کو گھر سے باہر نکلنے نہیں دیں گے۔
احتجاجی مظاہرہ کو للیت اوانا، گوتم اوانا اور ستیندر شرما نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر لیاقت علی، گڈو خان، دیا شنکر پانڈے، راہل وغیرہ موجود تھے۔
نوئیڈا:
اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر کی قیادت میں ریاستی حکومت کے ذریعے یہ بجلی کی شرح میں 15 فیصد تک کے بے تحاشہ اضافے کے خلاف نوئیڈا کے بی جے پی کے رکن اسمبلی پنکج سنگھ کے سیکٹر 26 واقع رہائشآگاہ کا گھیراؤ کیا۔واضح رہے کہ پنکج سنگھ راجناتھ سنگھ کے بیٹے پیں۔ یوتھ کانگریس کے بڑی تعداد میں کارکنان نعرے بازی کرتے ہوئے رکن اسمبلی کی رہائش پر پہنچے ۔ضلعی صدر پرشوتم ناگرنے کہا کہ ایک طرف معیشت برے دور سے گزر رہی ہے جس سے پورے ملک میں میں اقتصادی بحران پیدا ہوگیا ہے۔اس پر بجلی کی شرح میں اضافے سے صنعتی شہر نوئیڈا پر دوہری مار پڑ رہی ہے۔ نوئیڈا کی نصف سے زائد آبادی گاؤں میں بستی ہے۔ وہاں بھی 13 فیصد کا اضافہ کیا جارہا ہے جو سراسر غلط ہے ۔ نو ئیڈا کو نو پاور کٹ زون بنائے جانے کا منصوبہ بھی ناکام رہا ہے اگر ریاستی حکومت نے بجلی میں اضافہ کو فوری واپس نہیں لیا یا تو کانگریس کے کارکنان بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کو گھر سے باہر نکلنے نہیں دیں گے ۔ احتجاجی دھرنے کو للیت اوانا،گوتم اوانا اور ستیندر شرما نے بھی خطاب کیا ۔اس موقع پر لیاقت علی، گڈو خان ،دیا شنکر پانڈے ے راہول ودیگر موجود تھے۔Conclusion:Congress protests Bjp member assembly Pankaj Singh House in noida