ETV Bharat / state

لو جہاد کے شبہ میں وکلاء نے نوجوان کی پٹائی کردی - علی گڑھ تازہ ترین خبریں

اترپردیش کے علی گڑھ ضلع میں لو جہاد کے شبہ میں وکلاء نے نوجوان کی پٹائی کر دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور عاشق کو حراست میں لے لیا۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

youth beaten on suspicion of love jihad in aligarh
لو جہاد کے شک میں وکلاء نے نوجوان کی پٹائی کی
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 10:07 PM IST

علی گڑھ میں لو جہاد کو لے کر دیوانی عدالت میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ہندو خاتون کو لیکر پہنچے نوجوان کی حرکتوں کو دیکھ کر وکیل مشتعل ہو گئے۔ پہلے تو نوجوان کو سمجھایا گیا، لیکن مشتعل ہونے پر وکلاء نے نوجوان کی جم کر پٹائی کر دی۔ نوجوان علی گڑھ کا رہنے والا ہے اور خاتون کا تعلق چنڈی گڑھ سے ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بتایا جا رہا ہے کہ فیس بک پر دونوں کی دوستی ہوئی تھی اور کورٹ میرج کے لیے علی گڑھ کی عدالت میں جمعرات کو پہنچے تھے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

نوجوان کو نام سونو ملک ہے اور کورٹ میرج کے سلسلے میں کچہری آیا تھا۔ عدالت احاطے میں سونو کی حرکتوں کو دیکھ کر وکلاء نے پوچھ گچھ شروع کی۔ وہیں لو جہاد معاملہ لگنے پر ولاء مشتعل ہو گئے۔

سونو کچھ کہتا، اس سے پہلے ہی وکلاء نے اسے گھیر لیا اور پٹائی کر دی، اسے بری طرح پیٹا گیا۔ بعد میں تھانہ سیول لائن پولیس نے پہنچ کر ہنگامہ شانت کیا۔

پولیس کی گرفت میں ہونے کے باوجود سونو نے اپنے پیار کا اظہار کیا۔ نوجوان نے اپنا نام بتایا اور کہا کہ میرا نام سونو ملک ہے اور لڑکی کا نام انجلی ہے۔

سونو نے بتایا کہ مجھے بہت پیٹا گیا ہے اور میری معشوقہ کو روک لیا گیا ہے۔ تھانہ لے جاتے وقت نوجوان انجلی۔۔۔۔انجلی کہتا رہا۔

مزید پڑھیں:

انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن میں سرکاری نمائندے نہیں ہوں گے: سپریم کورٹ

پولیس نے سونو ملک اور لڑکی انجلی کو حراست میں لے لیا ہے۔ دونوں بالغ ہیں۔ وہیں لڑکی کے اہل خانہ کو چندی گڑھ سے بلایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، لڑکی کے بیانوں مطابق آگے کی کارروائی کی جائے گی۔ سول لائن پولیس آفیسر انیل سمانیہ نے بتایا کہ اس معاملے کی جانچ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.