ETV Bharat / state

مظفرنگر: کچی شراب بناتے ہوئے نوجوان گرفتار - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقے چارتھاول کے گاؤں رونی ہاجی پور میں پولیس نے غیر قانونی کچی شراب بناتے ہوئے گرفتار کر لیا، جب کہ ملزم کے دو ساتھی بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔

کچی شراب بناتے ہوئے نوجوان گرفتار
کچی شراب بناتے ہوئے نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:18 PM IST

تھانہ چٹھوال کو مخبر سے اطلاع ملی کہ گاؤں میں غیر قانونی کچی شراب بنانے کا کام زوروں سے جاری ہے، جس پر تھانہ چرتھاول پولیس نے مخبر کی جگہ پر چھاپہ مارا اور موقعے سے ایک نوجوان وجئےپال کو کچی شراب کے ساتھ کچی شراب بناتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

دیکھیں ویڈیو

جبکہ چھاپے کے دوران پکڑے گئے ملزم کے دو ساتھی موقع سے فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے ذریعہ پکڑے گئے ملزمان کے پاس سے، دو موٹرسائیکلیں، 16 لیٹر کچی شراب 250 لیٹر لہن برآمد کی اور کچی شراب بنانے کا سامان بھی برآمد کیا۔

اس دوران سی او صدر کلدیپ کمار نے بتایا کہ مخبر کے ذریعہ ذکر کردہ جگہ پر چھاپے مارتے ہوئے گاؤں رونی ہاجی پور میں ایک شخص وجئےپال کو شراب کے خام سامان سمیت شراب اور دو موٹرسائیکلوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ان موٹرسائیکلوں کے ذریعے وہ علاقے میں شراب سپلائی کرتے تھے، مفرور ملزمان کو جلد ہی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا جائے گا، جبکہ پکڑے گئے ملزمان کو جیل بھیجا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.