ETV Bharat / state

بریلی: عاشق جوڑے نے ٹرین کے آگے کود کر دی جان - 24 year old man commits suicide

اترپردیش کے ضلع بریلی کے آنولہ علاقے میں ایک عاشق جوڑے نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کرلی۔

بریلی: عاشق جوڑے نے ٹرین کے آگے کود کر دی جان

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 6:28 PM IST

Updated : Dec 11, 2019, 8:42 PM IST

سپرنٹندنٹ آف پولیس(دیہات) ڈاکٹر سنسار سنگھ نے بدھ کو یہاں بتایا کہ عاشق جوڑے نے منگل کی رات آنولہ علاقے میں ٹرین کے آگے کود کر خودکش کرلی۔

ان کی شناخت آنولہ علاقے کے شاہ آباد مزرعہ کنگاؤں باشندہ امیش (24) اور وہیٹ کی رہنے والی جسودہ(21) کی حیثیت سے ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں کے اہل خانہ ایک دوسرے پر قتل کا الزام لگارہے ہیں۔ اس ضمن میں ابھی تک کسی بھی فریق نے تحریری شکایت نہیں کی ہے۔
آنولہ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 11, 2019, 8:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.