ETV Bharat / state

Youm e Rasool in Kanpur کانپور میں یوم رسول پروگرام سے قومی یکجہتی کا پیغام

کانپور میں منعقدہ یوم رسول پروگرام میں علماء نے زور دے کر سیرت نبی کو اپنانے کی اپیل کی۔ علماء اکرام نے کہا کہ اگر ہم سیرت پر عمل کر رہے ہوں گے تو غیر مسلم حضرات ہم کو دیکھ کر یہ کہیں گے کہ جب یہ اتنا اچھا انسان ہے تو ان کے رہبر نبی کریم صلی وسلم کتنے اچھے انسان رہے ہوں گے۔ Message of National Unity in Kanpur

کانپور میں یوم رسول کے نام سے کیے گئے پروگرام سے قومی یکجہتی کا دیا گیا پیغام

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 11:09 AM IST

کانپور: شہر کانپور کے کرنل گنج علاقہ میں کربلا اعظم علی خان میں ایک پروگرام بعنوان یوم رسول کے نام سے مولانا کلب جواد فینس ایسوسی ایشن نے انعقاد کیا۔ جس میں تمام فرقوں کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلم حضرات کو بھی مدعو کر کے قومی یکجہتی کا پیغام دینے کی کوشش کی گئی۔ پروگرام میں یوم رسول کے نام سے منعقد پروگرام میں مسلم اور غیر مسلم دانشوران، علماء کرام اور شعرائے کرام نے شرکت کی۔ علمائے کرام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کی وضاحت کے ساتھ تذکرہ کیا اور سیرت پر عمل کرنے کے لیے زور دیا، علماء کرام نے اس بات پر سب سے زیادہ زور دیا کہ نبی کی سیرت کا عملی نمونہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں اور وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی اور رسول ہونے کے شاہد بھی ہیں۔ A Message of National Unity from the Youm e Rasool Program in Kanpur

کانپور میں یوم رسول پروگرام سے قومی یکجہتی کا پیغام

یہ بھی پڑھیں:

اس پروگرام میں علمائے کرام نے عوام سے اپیل کی کہ اگر ہم سیرت پر عمل کر رہے ہوں گے تو غیر مسلم حضرات ہم کو دیکھ کر یہ کہیں گے کہ جب یہ اتنا اچھا انسان ہے تو ان کے رہبر نبی کریم صلی وسلم کتنے اچھے انسان رہے ہوں گے۔ کلب جواد فینس ایسوسی ایشن ہر سال یوم رسول کے پروگرام کا انعقاد کر کے قومی یکجہتی کا پیغام دینے کی کوشش کرتی ہے، اس تنظیم کا یہ 23 واں سالانہ پروگرام ہے، اس پروگرام میں تمام فرقے کے لوگ ایک اسٹیج پر اکھٹے ہو کر قومی یکجہتی کی نظیر پیش کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.